بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2023-24ء | |||||
جنوبی افریقہ | بھارت | ||||
تاریخ | 10 دسمبر 2023 – 7 جنوری 2024 | ||||
کپتان | ٹیمبا باوما (ٹیسٹ) ایڈن مارکرم (ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) | روہت شرما (ٹیسٹ) کےایل راہول (ایک روزہ بین الاقوامی) سوریا کماریادو (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | ڈین ایلگر (201) | ویرات کوہلی (172) | |||
زیادہ وکٹیں | ناندرے برگر (11) کاگیسو ربادا (11) | جسپریت بمراہ (12) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | بھارت 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | ٹونی ڈی زورزی (228) | سائی سدھرسن (127) | |||
زیادہ وکٹیں | بیورن ہینڈرکس (5) ناندرے برگر (5) | ارشدیپ سنگھ (10) | |||
بہترین کھلاڑی | ارشدیپ سنگھ (بھارت) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | ریزا ہینڈرکس (57) | سوریا کماریادو (156) | |||
زیادہ وکٹیں | جیرالڈ کوٹزی (3) لیزاد ولیمز (3) | کلدیپ یادو (6) | |||
بہترین کھلاڑی | سوریا کماریادو (Ind) |
بھارتی کرکٹ ٹیم نے دسمبر 2023ء سے جنوری 2024ء تک جنوبی افریقہ کا دورہ کیا تاکہ وہ تین ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل تین ایک روزہ بین الاقوامی اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے۔ [1] ٹیسٹ سیریز 2023-2025ء آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ [2] [3] 14 جولائی 2023ء کو کرکٹ جنوبی افریقہ اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے دورے کے شیڈول کا اعلان کیا۔ [4] [5]
جنوبی افریقا | بھارت | ||||
---|---|---|---|---|---|
ٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ٹیسٹ[6] | ایک روزہ بین الاقوامی[7] | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[8] |
ب | ||
میچ چھوڑ دیا گیا۔ کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن امپائر: سٹیفن ہیرس (جنوبی افریقہ) اور بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) |
ب | ||
جنوبی افریقہ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس) سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ امپائر: لوبابالوجیکوما (جنوبی افریقہ) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقہ) بہترین کھلاڑی: تبریز شمسی (جنوبی افریقہ) |
ب | ||
بھارت 106 رنز سے جیت گیا۔ وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ، جوہانسبرگ امپائر: بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقہ) بہترین کھلاڑی: سوریا کمار یادو (بھارت) |
ب | ||
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا۔ وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ، جوہانسبرگ امپائر: بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) |
ب | ||
جنوبی افریقہ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔ سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ امپائر: بونگانی جیلے (جنوبی افریقہ) اور احسن رضا (پاکستان) بہترین کھلاڑی: ٹونی ڈی زورزی (جنوبی افریقہ) |
ب | ||
بھارت 78 رنز سے جیت گیا۔ بولینڈ پارک، پارل امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور علاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقہ) بہترین کھلاڑی: سنجو سیمسن (بھارت) |
26–30 دسمبر 2023ء سکور کارڈ |
ب | ||
جنوبی افریقہ ایک اننگز اور 32 رنز سے جیت گیا۔ سینچورین پارک، سینچورین امپائر: پال ریفل (آسٹریلیا) اور لینگٹن روسری (زمبابوے) |
3–7 جنوری 2024ء سکور کارڈ |
ب | ||
بھارت 7 وکٹوں سے جیت گیا۔ نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور لینگٹن روسری (زمبابوے) |