انٹیلیز اصغر

انٹیلیز اصغر (Lesser Antilles) (جنہیں کیریبیز بھی کہا جاتا ہے) بحیرہ کیریبین میں ایک طویل، جزوی طور پر آتش فشاں جزائر کی قوس ہے۔ [1]ان جزائر میں سے زیادہ تر مل کر بحیرہ کیریبین کی بحر اوقیانوس کے ساتھ مشرقی سرحد بناتے ہیں۔ انٹیلیز اصغر انٹیلیز اکبر کے ساتھ مل کر انٹیلیز تشکیل دیتے ہیں۔

کیریبین کا خطہ
کیریبین میں مقام
کیریبین میں مقام
خطہکیریبین
جزیرہ ریاستیں
رقبہ
 • کل13,012 کلومیٹر2 (5,024 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل3,735,636
 • کثافت287.09/کلومیٹر2 (743.6/میل مربع)
نام آبادیانٹیلیز اصغر
منطقۂ وقتبحر اوقیانوس معیاری وقت (UTC−4)
 • گرما (گرمائی وقت)ADT (UTC−3)

سیاسی تقسیم

خود مختار ریاستیں

نامذیلی تقسیمرقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(1 جولائی 2005 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت
 اینٹیگوا و باربوڈاپیرش44085,632195سینٹ جونز
باربوڈا1611,3709.65کوڈرنگٹن
ریڈونا200نا قابل اطلاق
 بارباڈوسپیرش431284,589660برج ٹاؤن
 ڈومینیکاپیرش75472,66096.3روسو
 گریناڈاپیرش344110,000319.8سینٹ جارجز
 سینٹ کیٹز و ناویسپیرش26142,696163.5باسیتیر
 ناویس9312,106130.1چارلس ٹاؤن
 سینٹ لوسیاکوارٹر616173,765282کاستریس
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنزپیرش389120,000308.4کنگز ٹاؤن
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگوعلاقائی کارپوریشنز5,1311,299,953253.3پورٹ آف اسپین
ٹوباگو30054,000180سکاربورو

غیر خود مختار علاقے

نامذیلی تقسیمرقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(1 جولائی 2005 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت
 اروبا (نیدرلینڈز)کوئی نہیں193103,065534اورنجسٹیڈ
 اینگویلا (برطانیہ)9113,600132دی ویلی
 بونایر (نیدرلینڈز)کوئی نہیں28814,006246.3کریلنڈیک
 برطانوی جزائر ورجن (برطانیہ)اضلاع15327,000260روڈ ٹاون
 کیوراساؤ (نیدرلینڈز)کوئی نہیں444180,592406.7ولمسٹیڈ
 گواڈیلوپ (فرانس)اضلاع1,780440,000249.1باس-تیر
 مارٹینیک (فرانس)اضلاع1,128400,000132فورٹ ڈی فرانس
 مانٹسریٹ (برطانیہ)1204,65538.8بریڈیس
 سابا (نیدرلینڈز)کوئی نہیں131,424109.5دی باٹم
 سینٹ بارتھیملے (فرانس)کوئی نہیں217,448354.6گوستاویا
 سینٹ مارٹن (فرانس) (فرانس)کوئی نہیں5335,000675میریگاٹ
 سینٹ ایوسٹائیس (نیدرلینڈز)کوئی نہیں343,100147.6اورنجسٹیڈ
 سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (نیدرلینڈز)کوئی نہیں3440,9171,704فلپسبرگ
 امریکی جزائر ورجن (امریکا)اضلاع346108,448313.1شارلٹ ایملی

مزید دیکھیے

حوالہ جات