انگریز فرماں رواں کی فہرست

یہ انگریز شاہی حکمرانوں کی فہرست (List of English monarchs) ہے۔ روایتی طور پر الفریڈاعظم کو مملکت انگلستان کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ جبکہ ملکہ آن انگلستان کی آخری ملکہ تھی جو مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ ضم ہو کر مملکت برطانیہ عظمی بنی اور یوں ملکہ آن پہلی برطانوی ملکہ بنی۔

انگلستان کا شاہی نشان

خاندان ویسکس

نامتصویرپیدائششادیوفات
الفریڈاعظم
(Ælfrēd; Ælfrǣd)
871[1]–899[2]
849
بیٹا ایتھلوولف (شاہ ویسکس) اور اوسبرح
Ealhswith
868
پانچ بچے
26 اکتوبر 899
عمر تقریباً 50
ایڈورڈ ایلڈر
Eadweard cyning
26 اکتوبر 899–924
c. 874–877
بیٹا الفریڈاعظم اور Ealhswith
(1) Ecgwynn
دو بچے
(2) Ælfflæd
آٹھ بچے
(3) Eadgifu
چار بچے
17 جولائی 924
عمر تقریباً 46–50

متنازع حق جانشینی[3][4][5][6]

نامتصویرپیدائششادیوفات
ایلفرڈ
July–اگست
924[7]
c. 901[8]
بیٹا ایڈورڈ ایلڈر اور Ælfflæd[8]
غیر شادی شدہ?
کوئی اولاد نہیں
3 اگست 924[6]
عمر تقریباً 23
Buried at Winchester[9]

نامتصویرپیدائششادیوفات
ایتھلسٹان
(Æþelstan)
924–939[10]
King of the Anglo-Saxons 924–927
King of the English 927–939
895
بیٹا ایڈورڈ ایلڈر اور Ecgwynn
غیر شادی شدہ[10]27 اکتوبر 939
عمر تقریباً 44[10]
ایڈمنڈ اول
(Eadmund)
28 اکتوبر
939–946[11]
c. 921
بیٹا ایڈورڈ ایلڈر اور Eadgifu of Kent[11]
(1) Ælfgifu of Shaftesbury
دو بچے
(2) Æthelflæd of Damerham
کوئی اولاد نہیں[12]
26 مئی 946
پکلچرچ
عمر تقریباً 25
(Killed in a brawl)[11]
ایئڈریڈ
(Eadred)
27 May
946–955[13]
c. 923
بیٹا ایڈورڈ ایلڈر اور Eadgifu of Kent
غیر شادی شدہ23 نومبر 955
فروم
عمر تقریباً 32[14]
ایئڈویگ
(Eadwig)
24 نومبر
955–959[15]
c. 940
بیٹا ایڈمنڈ اول اور Ælfgifu of Shaftesbury[16]
Ælfgifu[15]1 اکتوبر 959
عمر تقریباً 19[15]
ایڈگر پرامن
(Eadgar)
2 اکتوبر
959–975[17]
7 اگست 943
Wessex
بیٹا ایڈمنڈ اول اور Ælfgifu of Shaftesbury
(1) Æthelflæd
c. 960
1 son
(2) Ælfthryth
c. 964
2 بیٹے
8 جولائی 975
Winchester
عمر 31[18]
ایڈورڈ شہید
(Eadweard)
9 July
975–978[19]
c. 962
بیٹا ایڈگر پرامن اور Æthelflæd
غیر شادی شدہ18 مارچ 978
قلعہ کورف
عمر تقریباً 16
(Assassinated)[19]
ایتھلریڈ غیر مستعد
(Æþelræd Unræd)
19 March
978–1013 (first reign)[20]
c. 968
بیٹا ایڈگر پرامن اور Ælfthryth
(1) Ælfgifu of York
991
نو بچے
(2) Emma of Normandy
1002
تین بچے[21]
23 اپریل 1016
London
عمر تقریباً 48[20]

خاندان ڈنمارک

[22]

نامتصویرپیدائششادیوفات
سوئین فورک بئیرڈ
(Svend Tveskæg)
25 دسمبر[23]
1013–1014[24]
c. 960
Denmark
Son of Harald Bluetooth and Gyrid Olafsdottir
(1) Gunhild of Wenden
c. 990
سات بچے
(2) Sigrid the Haughty
c. 1000
1 بیٹی
3 فروری 1014
گیئنزبرو، لنکنشائر
عمر تقریباً 54

خاندان ویسکس (بحال، بار اول)

[25][26][27]

نامتصویرپیدائششادیوفاتحق جانشینی
ایتھلریڈ غیر مستعد
(Æþelræd Unræd)
3 فروری
1014–1016 (second reign)[20]
c. 968
بیٹا ایڈگر پرامن اور Ælfthryth
(1) Aelgifu
991
نو بچے
(2) Emma of Normandy
1002
تین بچے[21]
23 اپریل 1016
لندن
عمر تقریباً 48[20]
بیٹا ایڈگر پرامن
ایڈمنڈ آئرن سائڈ
(Eadmund)
24 اپریل –
30 نومبر 1016[26]
c. 990
بیٹا ایتھلریڈ غیر مستعد اور Ælfgifu of York[26]
Edith of East Anglia
دو بچے[28]
30 نومبر 1016
گلاسٹںبری
عمر 26[26][28]
بیٹا ایتھلریڈ غیر مستعد

خاندان ڈنمارک (بحال)

[29][30][31]

نامتصویرپیدائششادیوفات
کنوٹ
(Knútr)
18 اکتوبر 1016 –
12 نومبر 1035[32]
c. 995
بیٹا سوئین فورک بئیرڈ اور Gunhilda of Poland[32]
(1) Aelfgifu of Northampton
دو بچے
(2) Emma of Normandy
1017[32]
دو بچے
12 نومبر 1035
شافٹزبری
عمر تقریباً 40[32]
ہیرالڈ خرگوش پاؤں
(Harald)
13 نومبر 1035 –
17 مارچ 1040[33]
c. 1016
بیٹا کنوٹ اور Ælfgifu of Northampton[33]
Ælfgifu?
1 son?[34]
17 مارچ 1040
آکسفرڈ
عمر تقریباً 24
ہارتھاکنوٹ
(Hardeknud)
17 مارچ 1040 –
8 جون 1042[35]
1018
بیٹا کنوٹ اور Emma of Normandy[36]
غیر شادی شدہ8 جون 1042
لیمبیتھ
عمر تقریباً 24[36]
(کثرت شراب نوشی کی وجہ سے ہدل کے دورہ)

خاندان ویسکس (بحال، بار دوم)

[37]

نامتصویرپیدائششادیاولادوفات
ایڈورڈ معترف
(Eadweard)
9 June
1042 – 1066
c. 1003
آئسلپ، آکسفورڈ شائر
بیٹا ایتھلریڈ غیر مستعد اور Emma of Normandy
Edith of Wessex
23 جنوری 1045
کوئی نہیں5 جنوری 1066
ویسٹ منسٹر پیلس
عمر 62
ہیرالڈ گاڈونسن
(Harold Godƿinson)
6 جنوری – 14 اکتوبر 1066
c. 1022
بیٹا Godwin, Earl of Wessex اور Gytha Thorkelsdóttir
Edith SwanneshaGodwine, Edmund, Magnus, Gunhild, Gytha14 اکتوبر 1066
ہیسٹینگز
عمر 44
(Died in battle)
Ealdgyth
c. 1064
Harold, Ulf
ایڈگر ایتھلنگ
(Eadgar Æþeling)
15 اکتوبر – 17 دسمبر 1066
Proclaimed, but never crowned[38]
c. 1053
Hungary
بیٹا Edward the Exile اور Agatha
غیر شادی شدہکوئی نہیںc. 1126
عمر تقریباً 73[38]

خاندان نورمینڈی

[39]

نامتصویرپیدائششادیوفاتحق جانشینی
ولیم اول
William the Bastard
William the Conqueror
(Guillaume le Bâtard)
(Guillaume le Conquérant)

25 دسمبر
1066–1087
c. 1028
Falaise Castle
بیٹا Robert I, Duke of Normandy, اور Herleva
Matilda of Flanders
Chapel Notre Dame of the castle in Eu, نورمینڈی
1053
دس بچے
9 ستمبر 1087
روان
عمر 59 after wounding himself on the saddle when his horse stumbled. Buried at Saint Etienne Abbey (Abbaye aux Hommes) of کاں (فرانس)
قیاس وارث نامزد ایڈورڈ معترف 1052
(درحقیقت right of conquest)
ولیم دوم
William Rufus
(Guillaume le Roux)

26 ستمبر
1087–1100
c. 1058
نورمینڈی
بیٹا ولیم فاتح اور Matilda of Flanders
غیر شادی شدہ2 اگست 1100
نیو فارسٹ
عمر 42 when shot with an arrow, events still unclear.
بیٹا ولیم اول
(تقرری)
ہنری اول
Henry Beauclerc
(Henri Beauclerc)

5 اگست
1100–1135
ستمبر 1068
سیلبی
بیٹا ولیم فاتح اور Matilda of Flanders
(1) Edith otherwise Matilda of Scotland
ویسٹمنسٹر ایبی
11 نومبر 1100
چار بچے
(2) Adeliza of Louvain
قلعہ ونڈسر
29 جنوری 1121
کوئی اولاد نہیں
1 دسمبر 1135
Castle of لیون لا فوغے (Saint-Denis-en-Lyons)
عمر 67 apparently from eating a surfeit of lampreys. Buried at ریڈنگ ایبی
بیٹا ولیم اول
(تاج پر قابض)

خاندان بلئوا

[40]

نامتصویرپیدائششادیوفاتحق جانشینی
اسٹیفن
Stephen of Blois
(Estienne de Blois)

22 دسمبر
1135–1154[41]
c. 1096
بلوا (شہر)
بیٹا Stephen, Count of Blois, اور Adela of Normandy
Matilda of Boulogne
ویسٹمنسٹر
1125
پانچ بچے
25 اکتوبر 1154
قلعہ ڈوور
عمر تقریباً 58
پوتا ولیم اول
(تقرری / غصب)

متنازع حق جانشینی[42][43]

نامتصویرپیدائششادیوفاتحق جانشینی
میٹلڈا
Empress Matilda
(Mathilde l'emperesse)

7 اپریل 1141–
1 نومبر 1141
Title disputed
7 فروری 1102
Sutton Courtenay
بیٹی ہنری اول اور Edith of Scotland[44]
(1) Henry V, Holy Roman Emperor
مینز
6 جنوری 1114
کوئی اولاد نہیں
(2) Geoffrey V, Count of Anjou
لو مینس کیتھیڈرل
22 مئی 1128
تین بچے
10 ستمبر 1167
Notre Dame du Pré in روان
عمر 65
بیٹی ہنری اول
(seizure of the crown)

[45][46]

خاندان اونژو

[47][48][49][50][50][51][52]

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
ہنری دوم
Henry Curtmantle
(Henri Court-manteau)

19 دسمبر
1154–1189
5 مارچ 1133
لو مان
بیٹا Geoffrey V of Anjou اور میٹلڈا, daughter of Henry I
Eleanor of Aquitaine
بوغدو کیتھیڈرل
18 مئی 1152
آٹھ بچے
6 جولائی 1189
شینوں
عمر 56. Buried at فونتوغا ایبے
پوتا ہنری اول
(Treaty of Wallingford)
ہنری نوجوان بادشاہ
(Henri le Jeune Roy)
(co-ruler with his father)
14 June
1170–1183
28 فروری 1155

بیٹا ہنری دوم اور Eleanor of Aquitaine

Margaret of France
ونچیسٹر کیتھیڈرل
27 اگست 1172
one child
11 جون 1183
Martel, لیموژ
عمر 28. Buried at روان کیتھیڈرل (Notre-Dame)
بیٹا ہنری دوم
(تاجپوشی)
رچرڈ اول
Richard the Lionheart
(Richard Cœur de Lion)

3 ستمبر
1189–1199
8 ستمبر 1157
بیومونٹ محل
بیٹا ہنری دوم اور Eleanor of Aquitaine
بیرنگیریا ناواری
لیماسول
12 مئی 1191
کوئی اولاد نہیں
6 اپریل 1199
Châlus
عمر 41 from an arrow wound in the shoulder that became infected. Buried: Heart at روان کیتھیڈرل. Body at فونتوغا ایبے
بیٹا ہنری دوم
(پہلوٹھاپن)
جان
Lackland
(Jean sans Terre)

27 May
1199–1216
24 دسمبر 1166
بیومونٹ محل
بیٹا ہنری اور Eleanor of Aquitaine
(1) Isabel of Gloucester
Marlborough Castle
29 اگست 1189
کوئی اولاد نہیں
  1. Isabella of Angoulême
    بوغدو کیتھیڈرل
    24 اگست 1200
    پانچ بچے
19 اکتوبر 1216
نیوارک آن ٹرینٹ
عمر 49. Buried at وارچیسٹر کیتھیڈرل
رچرڈ اول کا بھائی
(خون کی قربت)

متنازع حق جانشینی[53]

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
لوئی
The Lion
1216–
22 ستمبر 1217
Title disputed
5 ستمبر 1187
Paris
بیٹا فلپ دوم, اور Isabella of Hainault
Blanche of Castile
Portmont
23 مئی 1200
13 بچے
8 نومبر 1226
Montpensier
عمر 39
Right of conquest

خاندان پلانٹیجنیٹ

[54]

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
ہنری سوم
Henry of Winchester
28 اکتوبر
1216–1272
1 اکتوبر 1207
ونچیسٹر کیسل
بیٹا جان اور Isabella of Angoulême
Eleanor of Provence
کینٹربری کیتھیڈرل
14 جنوری 1236
پانچ بچے
16 نومبر 1272
ویسٹ منسٹر پیلس
عمر 65
بیٹا جان
(primogeniture)
ایڈورڈ اول
Longshanks
20 نومبر
1272–1307
17 جون 1239
Westminster Palace
بیٹا ہنری سوم اور Eleanor of Provence
(1) Eleanor of Castile
سنتا ماریہ لا رے آل دے لاس ہوئے لگاس
18 اکتوبر 1254
16 بچے
  1. Margaret of France
    10 ستمبر 1299
    تین بچے
7 جولائی 1307
برف بائی سینڈز
عمر 68
بیٹا ہنری سوم
(primogeniture)
ایڈورڈ دوم
Edward of Caernarfon
7 جولائی 1307 –
25 جنوری 1327
25 اپریل 1284
کارناروین قلعہ
بیٹا ایڈورڈ اول اور Eleanor of Castile
Isabella of France
بازیلیکا نوتغو دیم دے بولونیا
25 جنوری 1308
پانچ بچے
21 ستمبر 1327
برکلی قلعہ
عمر 43 (murdered)[55]
بیٹا ایڈورڈ اول
(primogeniture)
ایڈورڈ سوم
25 جنوری
1327–1377
13 نومبر 1312
قلعہ ونڈسر
بیٹا ایڈورڈ دوم اور Isabella of France
Philippa of Hainault
یارک منسٹر
24 جنوری 1328
14 بچے
21 جون 1377
رچمنڈ محل
عمر 64
بیٹا ایڈورڈ دوم
(primogeniture)
رچرڈ دوم
21 جون 1377 –
29 ستمبر 1399
6 جنوری 1367
بورڈو
بیٹا Edward, the Black Prince اور Joan of Kent
(1) Anne of Bohemia
14 جنوری 1382
کوئی اولاد نہیں
  1. Isabella of Valois
    کیلے (فرانس)
    4 نومبر 1396
    کوئی اولاد نہیں
14 فروری 1400
پونٹافریکٹ قلعہ
عمر 33 probably from starvation
پوتا Eایڈورڈ سوم
(primogeniture)

خاندان لنکاسٹر

[56]

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
ہنری چہارم
Bolingbroke
30 ستمبر
1399–1413
3 اپریل 1367[57]
بولنگبروک قلعہ
بیٹا John of Gaunt اور Blanche of Lancaster
(1) Mary de Bohun
Arundel Castle
27 جولائی 1380
سات بچے
  1. Joanna of Navarre
    ونچیسٹر کیتھیڈرل
    7 فروری 1403
    کوئی اولاد نہیں
20 مارچ 1413
ویسٹمنسٹر ایبی
عمر 45[57]
grandson اور heir male of ایڈورڈ سوم
(usurpation/ پہلوٹھاپن)
ہنری پنجم
The Star of England
20 March
1413–1422
16 ستمبر 1386[58]
مانماؤتھ قلعہ
بیٹا ہنری چہارم اور Mary de Bohun
Catherine of Valois
ٹروییس کیتھیڈرل
2 جون 1420
ایک بیٹا
31 اگست 1422
شاتیو دے وانسین
عمر 36
بیٹا ہنری چہارم
(agnatic primogeniture)
ہنری ششم
31 اگست 1422 – 4 مارچ 1461
6 دسمبر 1421
قلعہ ونڈسر
بیٹا ہنری پنجم اور Catherine of Valois
Margaret of Anjou
ٹیچفیلڈ ایبی
22 اپریل 1445
ایک بیٹا
21 مئی 1471
ٹاور آف لندن
عمر 49
بیٹا ہنری پنجم
(agnatic primogeniture)

خاندان یورک

[59]

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
ایڈورڈ چہارم
4 مارچ 1461 – 2 اکتوبر 1470
28 اپریل 1442
روان
بیٹا Richard Plantagenet, 3rd Duke of York, اور Cecily Neville
Elizabeth Woodville
Grafton Regis
1 مئی 1464
دس بچے
9 اپریل 1483
ویسٹ منسٹر پیلس
عمر 40
great-great-grandson اور heir general of ایڈورڈ سوم
(جنگ گلاباں/cognatic primogeniture)

خاندان لنکاسٹر (بحال)

نامتصویرنشایپیدائششادیوفاتحق جانشینی
ہنری ششم
30 اکتوبر 1470 – 11 اپریل 1471
6 دسمبر 1421
قلعہ ونڈسر
بیٹا ہنری پنجم شاہ انگلستان اور Catherine of Valois
Margaret of Anjou
ٹیچفیلڈ ایبی
22 اپریل 1445
ایک بیٹا
21 مئی 1471
ٹاور آف لندن
عمر 49 (murdered by the York brothers).
بیٹا Henry V
(جنگ گلاباں)

خاندان یورک (بحال)

نامتصویرنشایپیدائششادیوفاتحق جانشینی
ایڈورڈ چہارم
(second reign)
11 اپریل 1471 – 9 اپریل 1483
28 اپریل 1442
روان
بیٹا Richard Plantagenet, 3rd Duke of York, اور Cecily Neville
Elizabeth Woodville
Grafton Regis
1 مئی 1464
دس بچے
9 اپریل 1483
ویسٹ منسٹر پیلس
عمر 40
great-great-grandson اور heir general of ایڈورڈ سوم
(جنگ گلاباں/cognatic primogeniture)
ایڈورڈ پنجم
9 اپریل – 25 جون 1483[60]
2 نومبر 1470
ویسٹمنسٹر
بیٹا ایڈورڈ چہارم شاہ انگلستان اور Elizabeth Woodville[60]
غیر شادی شدہc. 1483
لندن
عمر تقریباً 12 (ممکنہ قتل)
بیٹا ایڈورڈ چہارم
(cognatic primogeniture)
رچرڈ سوم
26 June
1483–1485[61]
2 اکتوبر 1452
Fotheringhay Castle
بیٹا Richard Plantagenet, 3rd Duke of York, اور Cecily Neville
Anne Neville
ویسٹمنسٹر ایبی
12 جولائی 1472
ایک بیٹا
22 اگست 1485
Bosworth Field
عمر 32 (killed in battle). Re-interred Leicester Cathedral, 26 مارچ 2015
great-great-پوتا ایڈورڈ سوم
(Titulus Regius);
بھائی ایڈورڈ چہارم شاہ انگلستان

خاندان ٹیوڈر

[62][63][64]

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
ہنری ہفتم
22 اگست
1485–1509
28 جنوری 1457
پیمبروک قلعہ
بیٹا Edmund Tudor اور Lady Margaret Beaufort
الزبتھ یورک
ویسٹمنسٹر ایبی
18 جنوری 1486
آٹھ بچے
21 اپریل 1509
رچمنڈ محل
عمر 52
great-great-great-پوتاEdward III
(right of conquest)
ہنری ہشتم
21 اپریل
1509–1547
28 جون 1491
Greenwich Palace
بیٹا ہنری ہفتم شاہ انگلستان اور الزبتھ یورک
Catherine of Aragon
گرینچ
11 جون 1509
ایک بیٹی
28 جنوری 1547
وائٹ ہال محل
عمر 55
بیٹا Henry VII
(پہلوٹھاپن)
Anne Boleyn
ویسٹ منسٹر پیلس
25 جنوری 1533[65]
ایک بیٹی
Jane Seymour
وائٹ ہال محل
30 مئی 1536
ایک بیٹا
Anne of Cleves
گرینچ محل
6 جنوری 1540
Catherine Howard
ہیمپٹن کورٹ محل
28 جولائی 1540
Catherine Parr
ہیمپٹن کورٹ محل
12 جولائی 1543
ایڈورڈ ششم
28 جنوری
1547–1553
12 اکتوبر 1537
ہیمپٹن کورٹ محل
بیٹا ہنری ہشتم شاہ انگلستان اور Jane Seymour
غیر شادی شدہ6 جولائی 1553
Greenwich Palace
عمر 15
بیٹا Henry VIII
(پہلوٹھاپن)

متنازع حق جانشینی[66]

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
لیڈی جین گرے
10–19 جولائی 1553
Title disputed
اکتوبر 1537
بریڈگیٹ پارک
daughter of Henry Grey, 1st Duke of Suffolk, اور Lady Frances Brandon
Lord Guildford Dudley
اسٹرینڈ، لندن
21 مئی 1553
کوئی اولاد نہیں [67]
12 فروری 1554
ٹاور آف لندن
عمر 16 (سر قلم)
great-granddaughter of Henry VII
(ایڈورڈ ششم شاہ انگلستان)

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
میری اول
19 July
1553–1558
18 فروری 1516
Greenwich Palace
daughter of Henry VIII اور Catherine of Aragon
فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ
ونچیسٹر کیتھیڈرل
25 جولائی 1554
کوئی اولاد نہیں
17 نومبر 1558
سینٹ جیمز محل
عمر 42
daughter of Henry VIII
(Third Succession Act)
فیلیپ دوم[68]
25 جولائی 1554 –
17 نومبر 1558
(jure uxoris)
21 مئی 1527
بلدولید, Spain
بیٹا کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ, اور Isabella of Portugal
(2) میری اول ملکہ انگلستان
ونچیسٹر کیتھیڈرل
25 جولائی 1554
کوئی اولاد نہیں
three other marriages
and سات بچے
13 ستمبر 1598
ٰایل ایسکو, Spain
عمر 71
husband of Mary I
(Act for the Marriage of Queen Mary to Philip of Spain)
Coat of arms of Mary I

[69][70][71][72][72][73][74][75][76][77][78][79][80][81][82][83]

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
ایلزبتھ اول
17 نومبر
1558–1603
7 ستمبر 1533
Greenwich Palace
daughter of Henry VIII اور Anne Boleyn
غیر شادی شدہ24 مارچ 1603
Richmond Palace
عمر 69
daughter of Henry VIII
(Third Succession Act)

خاندان اسٹورٹ

[84][85]

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
جیمز اول
24 مارچ
1603–1625
19 جون 1566
قلعہ ایڈنبرا
بیٹا Henry Stuart, Lord Darnley, اور Mary I, Queen of Scots
Anne of Denmark
اوسلو
23 نومبر 1589
سات بچے
27 مارچ 1625
تھیوبالڈس ہاؤس
عمر 58
great-great-grandson اور heir general of ہنری ہفتم شاہ انگلستان
چارلس اول
27 مارچ
1625–1649
19 نومبر 1600
ڈنفئرلین
بیٹا James I اور Anne of Denmark
Henrietta Maria of France
سینٹ آکسٹائن ایبی
13 جون 1625
نو بچے
30 جنوری 1649
وائٹ ہال محل
عمر 48 (سر قلم)
بیٹا James I (پہلوٹھاپن)

وقفہ حُکمرانی

[86]

لارڈز محافظ
نامتصویرنشانپیدائششادیوفات
اولیور کرامویل
Old Ironsides
16 دسمبر
1653–1658[87]
25 اپریل 1599
ہنٹنگڈن[87]
بیٹا Robert Cromwell اور Elizabeth Steward[88]
Elizabeth Bourchier
in St Giles[89]
22 اگست 1620
نو بچے[87]
3 ستمبر 1658
وائٹ ہال
عمر 59[87]
رچرڈ کرامویل
Tumbledown Dick
3 ستمبر 1658
– 7 مئی 1659[90]
4 اکتوبر 1626
ہنٹنگڈن
بیٹا Oliver Cromwell اور Elizabeth Bourchier[90]
Dorothy Maijor
مئی 1649
نو بچے[90]
12 جولائی 1712
چیزہنٹ
عمر 85[91]

خاندان اسٹورٹ (بحال)

[92]

نامتصویرنشانپیدائششادیوفاتحق جانشینی
چارلس دوم
29 مئی 1660–1685[93]
Recognised by Royalists in 1649
29 مئی 1630
سینٹ جیمز محل
بیٹا Charles I اور Henrietta Maria of France
کیتھرین، خاندان براگینزا
پورٹسماؤتھ
21 مئی 1662
کوئی اولاد نہیں
6 فروری 1685
وائٹ ہال محل
عمر 54
بیٹا Charles I (cognatic primogeniture; English Restoration)
جیمز دوم
6 فروری 1685 –
23 دسمبر 1688 (معزول)
14 اکتوبر 1633
سینٹ جیمز محل
بیٹا Charles I اور Henrietta Maria of France
(1) Anne Hyde
اسٹرینڈ
3 ستمبر 1660
آٹھ بچے
  1. Mary of Modena
    ڈوور
    21 نومبر 1673
    سات بچے
16 ستمبر 1701
Château de Saint-Germain-en-Laye
عمر 67
بیٹا Charles I (cognatic primogeniture)
میری دوم
13 فروری
1689–1694
30 اپریل 1662
سینٹ جیمز محل
daughter of James II اور Anne Hyde
سینٹ جیمز محل
4 نومبر 1677
کوئی اولاد نہیں
28 دسمبر 1694
کنسنگٹن محل
عمر 32
grandchildren of Charles I (offered the crown by Parliament)
ولیم سوم
William of Orange
13 فروری
1689–1702
4 نومبر 1650
ہیگ
بیٹا William II, Prince of Orange, اور Mary, Princess Royal[94]
8 مارچ 1702
کنسنگٹن محل
عمر 51 after breaking his collarbone from falling off his horse
این
8 مارچ
1702–1 مئی 1707[95]
فہرست برطانوی شاہی حکمرانان
1 مئی 1707–1 اگست 1714
6 فروری 1665
سینٹ جیمز محل
daughter of James II اور Anne Hyde
George of Denmark
سینٹ جیمز محل
28 جولائی 1683
5 children
1 اگست 1714
کنسنگٹن محل
عمر 49
daughter of James II (پہلوٹھاپن; Bill of Rights 1689)
1707 کے بعد کے حکمرانوں کے لیے دیکھیے فہرست برطانوی شاہی حکمرانان

قوانین اتحاد

[96][97][98]

1707ء کے بعد کے حکمرانوں کے لیے دیکھیے فہرست برطانوی شاہی حکمرانان.

بیرونی روابط

حوالہ جات

بیرونی روابط