ایران کے صوبے

ویکیمیڈیا فہرست مضمون

موجودہ ایران کو انتظامی طور پر اکتیس صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن کو فارسی زبان میں استان کہتے ہیں۔ ہر صوبہ کا ایک دار الخلافہ ہے جس کو کو مرکز کہتے ہیں اور جو عام طور پر صوبہ کا سب سے بڑا شہر ہوتا ہے۔ مرکز یا صوبائی دار الخلافہ کا انتظام علاقائی حکومت چلاتی ہے۔ جس کا سربراہ گورنر جزل یا استاندار ہوتا ہے جس کو ایرانی وزارت داخلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے مقرر کرتی ہے۔

ایران کا قومی نشان

1950ء تک ایران کل 12 صوبوں میں تقسیم تھا، جن کو 1950 میں انتظامی طور پر تبدیل کر کے 10 ریاستوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ 1960ء تا 1981ء کئی ریاستوں کو ایک ایک کر کے صوبوں کا درجہ دیا جاتا رہا اور ساتھ ہی ساتھ نئے صوبے بھی بنائے جاتے رہے، جس سے صوبوں کی تعداد بڑھتی گئی۔ آخری بار 2004ء میں صوبہ خراسان تقسیم کر کے تین نئے صوبوں میں تبدیل کیا گیا۔ اس وقت ایران کے اکتیس صوبے ہیں۔

ایران کی انتظامی تقسیمی اکائیدفتریمتعلقہ ادارہمرکز
کشور (ملک)وزیر کشور (وزیر مملکت)وزارت کشور (وزارت ملکی)پایتخت (دار الحکومت)
استان (صوبہ)استاندار (گورنر)استانداریمرکز استان
شہرستانفرماندارفرمانداریمرکز شہرستان
بخشبخشداربخشداریمرکز بخش
دہستاندہداردہداریمرکز دہستان
شہرشہردارشہردارنہیں ہے
روستا (گاؤں)دهیاردهیارینہیں ہے


صوبوں کی فہرست

صوبہدار الخلافہرقبہ[1]آبادی[2]کثافتِ آبادی
(آبادی/مربع کلومیٹر²)
کاؤنٹیاںوضاحتنقشہ
البرزکرج[آلہ تبدیل: invalid number]1٫375٫450235.8 افراد فی مربع کلومیٹر (611/مربع میل)423/06/2010 تک، البرز صوبہ تہران کا حصہ تھا۔
اردبیلاردبیل17,800 کلومیٹر2 (6,900 مربع میل)1٫257٫62470.7 افراد فی مربع کلومیٹر (183/مربع میل)91993 تک، اردبیل آذربیجان شرقی کا حصہ تھا۔[3]
آذربایجان شرقیتبریز45,650 کلومیٹر2 (17,630 مربع میل)3٫620٫18376.7 افراد فی مربع کلومیٹر (199/مربع میل)19
آذربایجان غربیارومیہ37,437 کلومیٹر2 (14,455 مربع میل)2٫949٫42678.8 افراد فی مربع کلومیٹر (204/مربع میل)14پہلوی دور میں ارومیہ رضویہ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ۔[4]
بوشہربوشہر22,743 کلومیٹر2 (8,781 مربع میل)887٫11535.9 افراد فی مربع کلومیٹر (93/مربع میل)9Originally part of Fars 1977 تک اسے خلیج فارس کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ ۔[5]
چہارمحال و بختیاریشہر کرد16,332 کلومیٹر2 (6,306 مربع میل)842٫00251.6 افراد فی مربع کلومیٹر (134/مربع میل)61972 تک یہ صوبہ اصفہان کا حصہ تھا۔[6]
فارسشیراز122,608 کلومیٹر2 (47,339 مربع میل)4٫385٫86935.8 افراد فی مربع کلومیٹر (93/مربع میل)23
گیلانرشت14,042 کلومیٹر2 (5,422 مربع میل)2٫410٫523171.7 افراد فی مربع کلومیٹر (445/مربع میل)16
گلستانگرگان20,195 کلومیٹر2 (7,797 مربع میل)1٫637٫06381.1 افراد فی مربع کلومیٹر (210/مربع میل)11On the 31 مئی 1997, the shahrestans of Aliabad, Gonbad-e-kavus, Gorgan, Kordkuy, Minudasht, and Torkaman were separated from Mazandaran province to form Golestan province. گرگان was called Esteraba or Astarabad until 1937.[5]
ہمدانہمدان19,368 کلومیٹر2 (7,478 مربع میل)1٫790٫77091 افراد فی مربع کلومیٹر (240/مربع میل)8کرمانشاہ کا حصہ۔[5]
ہرمزگانبندر عباس70,669 کلومیٹر2 (27,285 مربع میل)1٫410٫66718.6 افراد فی مربع کلومیٹر (48/مربع میل)11Originally part of Kerman province.[5] Until 1977, the province was known as Banader va Jazayer-e Bahr-e Oman (Ports and Islands of the Sea of Oman)۔[5]
ایلامایلام20,133 کلومیٹر2 (7,773 مربع میل)545٫09327.1 افراد فی مربع کلومیٹر (70/مربع میل)7Originally part of Kermanshah province.[5]
اصفہاناصفہان107,029 کلومیٹر2 (41,324 مربع میل)4٫590٫59541.6 افراد فی مربع کلومیٹر (108/مربع میل)21In 1986, some parts of Markazi province were transferred to Isfahan, Semnan, and Zanjan provinces.[5]
کرمانکرمان180,836 کلومیٹر2 (69,821 مربع میل)2٫660٫92713.5 افراد فی مربع کلومیٹر (35/مربع میل)14
کرمانشاہکرمانشاہ24,998 کلومیٹر2 (9,652 مربع میل)1٫938٫06077.5 افراد فی مربع کلومیٹر (201/مربع میل)13Between 1950 and 1979, both Kermanshah province and city were known as Kermanshahan and between 1979 and 1995 were known as Bakhtaran.[5]
خراسان شمالیبجنورد28,434 کلومیٹر2 (10,978 مربع میل)820٫91827.7 افراد فی مربع کلومیٹر (72/مربع میل)6On 29 ستمبر 2004, Khorasan was divided into three provinces. North Khorasan; Razavi Khorasan; South Khorasan.[7]
خراسان رضویمشہد144,681 کلومیٹر2 (55,862 مربع میل)5٫620٫77036.0 افراد فی مربع کلومیٹر (93/مربع میل)19On 29 ستمبر 2004, Khorasan was divided into three provinces. North Khorasan; Razavi Khorasan; South Khorasan.[7]
[[خراسان جنوبی]]بیرجند69,555 کلومیٹر2 (26,855 مربع میل)640٫2187.3 افراد فی مربع کلومیٹر (19/مربع میل)8On 29 ستمبر 2004, Khorasan was divided into three provinces. North Khorasan; Razavi Khorasan; South Khorasan.[7]
خوزستاناہواز64,055 کلومیٹر2 (24,732 مربع میل)4٫345٫60767.8 افراد فی مربع کلومیٹر (176/مربع میل)18
کہگیلویہ و بویراحمدیاسوج15,504 کلومیٹر2 (5,986 مربع میل)695٫09944.8 افراد فی مربع کلومیٹر (116/مربع میل)5Originally part of Khuzestan province. Until 1990, the province was known as Bovir Ahmadi and Kohkiluyeh۔[5]
کردستانسنندج29,137 کلومیٹر2 (11,250 مربع میل)1٫574٫11854.0 افراد فی مربع کلومیٹر (140/مربع میل)9Originally part of Gilan province.[5]
لرستانخرم آباد28,294 کلومیٹر2 (10,924 مربع میل)1٫758٫62862.2 افراد فی مربع کلومیٹر (161/مربع میل)9Originally part of Khuzestan province.[5]
مرکزیاراک29,130 کلومیٹر2 (11,250 مربع میل)1٫361٫39446.7 افراد فی مربع کلومیٹر (121/مربع میل)10Originally part of Mazandaran province.[5] In 1986, some parts of Markazi province were transferred to Isfahan, Semnan, and Zanjan provinces.[5]
مازندرانساری23,701 کلومیٹر2 (9,151 مربع میل)2٫940٫831118.9 افراد فی مربع کلومیٹر (308/مربع میل)15
قزوینقزوین15,549 کلومیٹر2 (6,004 مربع میل)1٫166٫86175.0 افراد فی مربع کلومیٹر (194/مربع میل)5On 31 دسمبر 1996, the shahrestans of Qazvin and Takestan were separated from Zanjan province to form the province of Qazvin.[5]
قمقم11,526 کلومیٹر2 (4,450 مربع میل)1٫064٫45692.4 افراد فی مربع کلومیٹر (239/مربع میل)1Until 1995, Qom was a shahrestan of Tehran province.[5]
سمنانسمنان97,491 کلومیٹر2 (37,641 مربع میل)590٫5126.0 افراد فی مربع کلومیٹر (16/مربع میل)4Originally part of Mazandaran province.[5] In 1986, some parts of Markazi province were transferred to Isfahan, Semnan, and Zanjan provinces.[5]
سیستان و بلوچستانزاہدان181,785 کلومیٹر2 (70,188 مربع میل)2٫410٫07612.6 افراد فی مربع کلومیٹر (33/مربع میل)8Until 1986, the province was known as Baluchestan and Sistan۔[5]
تہرانتہران18,814 کلومیٹر2 (7,264 مربع میل)13٫530٫742645.8 افراد فی مربع کلومیٹر (1,673/مربع میل)13Until 1986, Tehran was part of Markazi province.
یزدیزد129,285 کلومیٹر2 (49,917 مربع میل)992٫3187.4 افراد فی مربع کلومیٹر (19/مربع میل)10Originally part of Isfahan province.[6] In 1986, part of Kerman province was transferred to Yazd province. In 2002, Tabas shahrestan (area: 55٫344 km²) was transferred from Khorasan province to Yazd.[5]
زنجانزنجان21,773 کلومیٹر2 (8,407 مربع میل)970٫94644.6 افراد فی مربع کلومیٹر (116/مربع میل)7Originally part of Gilan province. In 1986, some parts of Markazi province were transferred to Isfahan, Semnan, and Zanjan provinces.[5]
ایران (ٹوٹل)تہران1,628,554 کلومیٹر2 (628,788 مربع میل)71٫767٫41344.0 افراد فی مربع کلومیٹر (114/مربع میل)324

موجودہ صوبے

ایران کے صوبے


حوالہ جات

بیرونی روابط

زمرہ؛ایران کے صوبے