ایلات

 

ایلات (عبرانی: אֵילַת، نقحرایلَت‎؛ عربی: إِيلَات) جنوبی اسرائیل کا ایک شہر ہے جسے برطانیہ کی حکومت نے اسرائیل کے مجوزہ نقشہ میں کانٹ چھانٹ کر کے صرف اس لیے اسرائیل میں شامل کیا تاکہ اسے خلیج عقبہ تک رسائی حاصل ہو سکے۔ خلیج عقبہ کی وجہ سے اسرائیل کی رسائی براہ راست سمندری راستے سے سعودی عرب تک ہو گئی اور یہ سعودی عرب کا وہ ساحل ہے جہاں جدہ کی بندرگاہ واقع ہے اور مکہ اور مدینہ زیادہ دور نہیں۔ ایلات کی یہی بندرگاہ مصر اور اردن سے بھی سمندری راستے سے رسائی دیتی ہے۔

ایلات
(عبرانی میں: אילת ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

ایلات
ایلات
نشان

تاریخ تاسیس1951  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات29°33′N 34°57′E / 29.55°N 34.95°E / 29.55; 34.95   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
آنتیب (26 جون 1979–)[3][4]
اریکا (1997–)[5]
ڈربن (6 اکتوبر 1976–)[6]
بینیدورم [7]
سمولیان (1985–)
سیرس
ٹورانٹو
لاس اینجلس (18 جون 1959–)[8]
وشوایا [9]
یالٹا
ینچوان (جولا‎ئی 2012–)
اکاپولکو (19 جولا‎ئی 2017–)[10]
کارلووی واری (2012–)
پالانگا   ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات00 ،  روشنیروز بچتی وقت ،  متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ08  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز295277  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
شمالی ساحل، ایلات۔ اسرائیل

جنوبی اسرائیل کی بندرگاہ، خلیج عقبہ میں واقع ہے۔ اسرائیل کے قیام سے قبل ایلہ کے نام سے موسوم تھی۔

  • آبادی: 30000

اس بندرگاہ کی بنیاد 1949ء میں رکھی گئی تھی۔ جبکہ یہاں ہوائی اڈا بھی موجود ہے۔

قابل ذکر رہائشی

مزید دیکھیے

ایلہ