ایمیزون (کمپنی)


ایمیزون ڈاٹ کام انکارپوریشن (انگریزی: Amazon.com)، ایک بین الاقوامی امریکی کمپنی ہے جو برقی تجارت کرتی ہے۔ کمپنی کا مرکزی دفتر واشنگٹن کے شہر سی ایٹل میں واقع ہے۔ انٹر نیٹ پر مبنی برقی تجارت کے میدان میں امیزون ریاستہائے متحدہ امریکا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔امیزون کا کاروبار ای-کامرس، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، آنلائن اشتہار بازی، برقی نشر و اشاعت اور مصنوعی ذہانت پر مشتمل ہے۔[5] امیزون امریکا کی 5 بڑی کمنیوں میں سے ایک ہے۔ دیگر 4 کمنیوں میں ایلفابیٹ انکارپوریٹڈ (گوگلایپل انکارپوریشن، میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریٹڈ (فیس بک) اور مائیکروسافٹ شامل ہیں۔

امیزون
سابقہ
کیڈیبرا انکارپوریشن (1994–1995)
قسم
عوامی کمپنی
تجارت بطور
آئی ایس آئی این[https://iw.toolforge.org/isin/?language=en&isin=US0231351067 US0231351067]
صنعت
  • Conglomerate
قیامجولائی 5، 1994؛ 29 سال قبل (1994-07-05)
بلویو، واشنگٹن, U.S.
بانیجیف بیزوس
صدر دفترسیئٹل, ریاست واشنگٹن and آرلنگٹن، ورجینیا، U.S.
علاقہ خدمت
Worldwide
کلیدی افراد
مصنوعات
خدمات
آمدنیIncrease امریکی ڈالر574.8 billion (2023)
باکار آمدنی
Increase US$36.85 billion (2023)
Increase US$30.43 billion (2023)
کل اثاثےIncrease US$527.9 billion (2023)
کل ایکوئٹیIncrease US$201.9 billion (2023)
مالکJeff Bezos (9.8%)
ملازمین کی تعداد
ت 1,525,000 (Dec. 2023)
ذیلی ادارے
ویب سائٹamazon.com
حواشی / حوالہ جات
[1][2][3][4]

امیزون کی بنیاد جیف بیزوس نے 5 جولائی 1994ء کو بلویو، واشنگٹن میں رکھی تھی۔[6] ابتدا میں میزون آن لائن کتابیں فروخت کرنے والی کمپنی تھی مگر تدریجا اس نے اپنا کاروبار دیگر اشیاء میں بڑھانا شروع کیا اور دیکھتے دیکھتے یہ کمپنی ایک بڑی کمپنی میں تبدیل ہو گئی۔[7]امیزون کی متعدد اں ہیں جن میں ایمیزون ویب سروسز، کلاوڈ کمپیوٹنغ خدمات فراہم کرتی ہے، زوکس، بغیر ڈرائیور کار پر کام کرتی ہے۔

حوالہ جات