ایوا گرین

فرانسیسی اداکارہ اور ماڈل

ایوا گرین (انگریزی: Eva Green)(فرانسیسی: [eva ɡa.ɛl ɡʁɛn]، سویڈش: [ˈêːva ˈɡreːn]; پیدائش 6 جولائی 1980(1980-07-06))ایک فرانسیسی اداکارہ اور ماڈل ہے۔اس نے رڈلے اسکاٹ کی تاریخی کنگڈم آف ہیون (2005ء) میں یروشلم کی ملکہ سیبیلا کے کردار کے لیے بین الاقوامی سطح پر پہچان حاصل کی۔اگلے سال، اس نے جیمز بانڈ فلم کیسینو رویال (2006ء) میں بانڈ گرل ویسپر لِنڈ کا کردار ادا کیا، جس کے لیے اسے بافٹا رائزنگ اسٹار ایوارڈ ملا۔

ایوا گرین
 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(فرانسیسی میں: Eva Gaëlle Green ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش6 جولا‎ئی 1980ء (44 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگخاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
والدوالٹر گرین   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہمارلین جوبرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جوائے گرین   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیویبر ڈگلس اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ
امریکی یونیورسٹی آف پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہنغمہ ساز ،  ادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںکیسینو رویال   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان فنون و آداب (فرانس) (2018)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[7]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات