بحرین

  

مملکتِ بحرین خلیج فارس میں واقع ایک جزیرہ ہے۔بحرین خلیج فارس میں ایک جزیرے پر مشتمل چھوٹا سا ملک ہے۔ سعودی عرب جنوب اور مغرب میں ہے اور شاہ فہد پل سے بحرین سے منسلک ہے خلیج فارس میں مشرق میں قطر ہے۔ قطر اور بحرین کے مابین پل بنانے کا 2008 میں منصوبہ شروع کیا گیا جو تا حال شروع نہیں ہواہے۔ یہاں کی صدر زبان عربی ہے۔

بحرین
بحرین
بحرین
بحرین کا پرچم   ویکی ڈیٹا پر (P163) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بحرین
بحرین
بحرین کا شعار   ویکی ڈیٹا پر (P237) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

 

شعار
(انگریزی میں: Ours. Yours. Bahrain ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:   بحریننا   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات26°04′03″N 50°33′04″E / 26.0675°N 50.551111°E / 26.0675; 50.551111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومتمنامہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانعربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانیآئینی بادشاہت   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصبحمد بن عیسی آل خلیفہ (6 مارچ 1999–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومتسلمان بن حمد آل خلیفہ (11 نومبر 2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقننہبحرین قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P194) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس14 اگست 1971  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسیبحرینی دینار   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرکزی بینکبحرین مرکزی بینک   ویکی ڈیٹا پر (P1304) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمbh.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2BH  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+973  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

آبادیات

بحرین کی آبادی کی اکثریت، منامہ اور محرق شہروں میں رہتی ہے۔ 2010ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2% آبادی مسلمان اور مسیحی جو بحرین کا دوسرا بڑا مذہبی گروہ ہے، ان کی آبادی 14.5% ہے جب کہ ہندو 9.8% اور بدھ مت ہیں 2.5%۔ بحرین میں 4 بڑے مذاہب اسلام، مسیحیت، ہندو مت اور بدھ مت ہیں جب کہ بہائیت، سکھ اور دروز سمیت متعدد دیگر عقائد والے بھی کچھ لوگ ہیں۔[3] بحرین کی نسلی شناخت کے بارے میں فناشل ٹائمز نے 31 مغي 1983ء کے ایک تحقیقی مضمون میں لکھا کہ، بحرین مذہبی اور نسلی دونوں طرح مخلوط ریاست ہے، گذشتہ دس سال کے عارضی تارکین وطن چھوڑ کر بحرین میں کم از کم آٹھ یا نو نسلی گروہ ہیں۔

مذہب

اسلام بحرین کا ریاستی مذہب ہے۔ تارکین وطن کی آمد اور غیر مسلم ممالک سے مہمان کارکنوں، جیسا کہ بھارت، فلپائن اور سری لنکا کے باعث، 20 ویں صدی کے آخر تک ملک میں مسلمانوں کی مجموعی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ بحرین کی 2010ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔[4] آخری سرکاری مردم شماری (1941ء میں) میں مسلمان آبادی کا 53% اہل تشیع مسلمانوں پر مشتمل تھا۔[5]

مزید دیکھیے

شاہ بحرین

حوالہ جات