بحیرہ لیپٹف
بحیرہ لیپٹف (Laptev Sea) (روسی: мо́ре Ла́птевых) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے
بحیرہ لیپٹف Laptev Sea | |
---|---|
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔76°16′7″N 125°38′23″E / 76.26861°N 125.63972°E |
طاس ممالک | روس |
سطحی رقبہ | 700,000 کلومیٹر2 (270,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 578 میٹر (1,896 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 3,385 میٹر (11,106 فٹ) |
حجم آب | 403,000 کلومیٹر3 (3.27×1011 acre·ft) |
حوالہ جات | [1][2][3] |
اس کے مغرب میں بحیرہ کارا اور مشرق میں بحیرہ شرقی سائبیریا ہیں۔
بحیرہ لیپٹف کا نام روسی ایکسپلورر دیمیتری لیپٹف (Dmitry Laptev) اور خارنٹون لیپٹف (Khariton Laptev) کے نام پر رکھا گیا ہے۔
تصاویر
- انابار کا ساحل
- منجمد بحیرہ لیپٹف
- ایون عورتیں قومی لباس میں
- روسی ادبانی جہاز زاریا
- برفانی الو
- برفانی پرندہ
- تکسی
- لینن
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات