برٹنی سپیئرز

برٹنی سپیئرز (انگریزی: Britney Jean Spears) (ولادت: 2 دسمبر 1981ء بمقام مکامب، مسیسپی) ریاستہائے متحدہ امریکا کی معروف گلوکارہ، گیت نگار اور رقاصہ ہے۔

برٹنی سپیئرز
(انگریزی میں: Britney Spears ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Britney Jean Spears ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش2 دسمبر 1981ء (43 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مک کومب، مسیسپی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشکینووڈ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگبھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
رکنیتانوسینس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتجیسن ایلن الیگزینڈر (3 جنوری 2004–5 جنوری 2004)[5]
کیون فیڈرلاین (6 اکتوبر 2004–30 جولا‎ئی 2007)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھیجسٹن ٹمبرلیک (جون 1999–مارچ 2002)[6][7]
کیون فیڈرلاین (جولا‎ئی 2004–ستمبر 2004)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادجیڈن فیڈرلاین ،  شور فیڈرلاین   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والدہلین سپیئرز   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جیمی لین سپیئرز ،  بریان سپیئرز   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیپارکلین اکیڈمی
پروفیشنل پرفارمنگ آرٹس اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہگلو کارہ ،  نغمہ نگار ،  رقاصہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملپاپ موسیقی [11]،  مقبول موسیقی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیاتمیڈونا ،  جینٹ جیکسن ،  وٹنی ہیوسٹن ،  مائیکل جیکسن   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم 100   (2021)[13]
بامبی ایوارڈ (2008)
گریمی ایوارڈ برائے عمدہ رقص ریکارڈنگ (برائے:Toxic ) (2004)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (2003)
ورلڈ میوزک ریکارڈ   (2000)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نامور امریکی گلوکارہ۔ سپیئرز کم سنی ہی میں شوبزنس کی دنیا میں قدم رکھ چکی تھیں۔ ابتدائی تجربات انھیں نیویارک کے اداکاری کے ایک اسکول اور ٹیلی وژن کے لیے کچھ اشتہاروں میں ہوئے، جس کے بعد گیارہ سال ہی کی عمر سے انھوں نے مِکی ماؤس کلب میں اپنے فن کا مظارہ کرنا شروع کر دیا تھا۔

جب 1999ء میں انھوں نے اپنے گیتوں کے پہلے البم Baby One More Time کے ساتھ عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا تو اُن کی عمر صرف اٹھارہ برس تھی۔ یہ البم 20 ملین کی تعداد میں فروخت ہوا۔ اُن کی آمدنی کا تخمینہ 100 ملین یورو لگایا گیا ہے۔

1999ء میں گیتوں کا دوسرا البم Oops! I Did It Again جاری ہوا جبکہ 2003ء میں In The Zone کے نام سے۔ اپنے شوہر سے طلاق کی وجہ سے بھی وہ عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کا موضوع بنیں۔ اس کے بعد برٹنی نے دوسری شادی کر لی۔

حوالہ جات