وٹنی ہیوسٹن

وٹنی الیزابتھ ہیوسٹن (9 اگست 1963 - فروری 11، 2012) ایک امریکی گلوکارہ اور اداکارہ تھی۔ "الصوت" جیسا ایک افتخاری عُنوان دی گئی، وہ اب تک کی سب سے پُرفروش موسیقائی ہنرمندوں میں سے ایک ہے، جس کے دنیا بھر میں 220 کروڑ سے زیادہ سِجلات فروخت ہوئے ہیں۔ 2023 میں، رولنگ سٹون نے اسے اب تک کی دوسری سب سے عظیم گلوکارہ قرار دیا۔ ہیوسٹن نے عامہ پسند موسیقی میں کئی گلوکاروں کو متاثر کیا ہے اور وہ اپنی زور آور اور پُر از جذبات آواز، صوتی ارتجال میں مہارت اور کنائسی گلوکاری طریق کاروں کے استعمال کے لیے شہرت یافتہ تھی۔

Whitney Houston
(انگریزی میں: Whitney Elizabeth Houston ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Houston performing at Welcome Home Heroes with Whitney Houston in 1991.

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Whitney Elizabeth Houston)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش9 اگست 1963(1963-08-09)
نیوآرک، نیو جرسی, U.S.
وفاتفروری 11، 2012(2012-20-11) (عمر  48 سال)
بیورلی ہلز، کیلیفورنیا, U.S.
وجہ وفاتنشے کی زیادتی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتحادثاتی موت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلامریکی افریقی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد5 فٹ 8 انچ (173 سینٹی میٹر)
مذہباصطباغی کلیسیا
شریک حیاتBobby Brown (شادی. 1992–2007)
اولادBobbi Kristina Houston Brown (b. 1993)
والدینJohn Russell Houston, Jr. (1920–2003)
Emily "Cissy" Houston (née Drinkard) (b. 1933)
والدہسیسی ہیوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہSinger, model, actress, producer
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت1977–2012
اعزازات
List of awards and nominations
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹwww.whitneyhouston.com
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیوسٹن نے بچپن سے کلیسے میں گانا شروع کیا اور مدرسۂ ثانوی میں ہوتے ہوئے ایک پس‌ زمینہ خوانندہ بن گئی۔ 1981 میں ایک نوعمر انموذج بننے کے بعد، وہ "سیونٹین" کے سرورق پر نظر آنے والی پہلی سیاہ فام زنان میں سے ایک تھی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات