بوکاچیو

بوکاچیو [اطالوی]] شاعر اور ناول نویس۔ الف لیلوی انداز کے نام ڈیکا مور کا مصنف پیرس میں پیدا ہوا۔ اطالوی اور فرانسیسی ماں کا ناجائز بیٹا تھا۔ باپ نے حصول تعلیم کے لیے نیپلز بھیجا۔ جہاں شاہ رابرٹ کی ناجائز بیٹی ماریا کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ اور اسی کی فرمائش پر ایک طویل رومانی ناول فیلوسٹارٹو لکھا۔

بوکاچیو
(اطالوی میں: Giovanni Boccaccio ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1313ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلورنس [4][5][6][3][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات21 دسمبر 1375ء (61–62 سال)[1][9][2][5][10][3][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتورم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ فلورنس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہافسانہ نگار ،  شاعر [4][11]،  سفارت کار ،  مترجم ،  سوانح نگار ،  اساطیر نگار ،  مصنف [12][4][11][13]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زباناطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زباناطالوی [14]،  لاطینی زبان [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات