بینیتو موسولینی

بینیتو امیلکارے آندریا موسولینی (اطالوی: Benito Amilcare Andrea Mussolini)۔ (پیدائش 29 جولائي 1883ء۔ وفات 28 اپریل 1945ء) اٹلی کے وزیر اعظم تھے جن کا دور اقتدار 1922ء سے 1943ء تک کے عرصہ پر محیط ہے۔ انھوں نے اٹلی میں فاشسٹ حکومت قائم کی اور نیشنلزم، فوجی طاقت پر مرتکز اور غیر کمیونزم حکومت کے ساتھ ساتھ سخت قوانین متعارف کرائے۔ ایک جیسے خیالات کے حامی ہونے کی وجہ سے وہ جرمنی کے آمر اڈولف ہٹلر (Adolf Hitler) کے قریبی ساتھی بنے۔

بینیتو موسولینی
(اطالوی میں: Benito Mussolini ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اکتوبر 1922  – 25 جولا‎ئی 1943 
وزیر امور خارجہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اکتوبر 1922  – 17 جون 1924 
 
بینیتو موسولینی  
وزیر داخلہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
31 اکتوبر 1922  – 17 جون 1924 
وزیر فضائیہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 جنوری 1923  – 30 اگست 1925 
 
بینیتو موسولینی  
وزیر اطالوی افریقا مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 جون 1924  – 1 جولا‎ئی 1924 
وزیر امور خارجہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 جون 1924  – 12 ستمبر 1929 
بینیتو موسولینی  
 
وزیر جنگ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 اپریل 1925  – 3 جنوری 1926 
 
بینیتو موسولینی  
وزیر بحریہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 مئی 1925  – 3 جنوری 1926 
 
بینیتو موسولینی  
وزیر فضائیہ مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 اگست 1925  – 4 جنوری 1926 
بینیتو موسولینی  
بینیتو موسولینی  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(اطالوی میں: Benito Amilcare Andrea Mussolini ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش29 جولا‎ئی 1883ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات28 اپریل 1945ء (62 سال)[2][8][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتشوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتقتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اطالوی معاشرتی جمہوریہ
مملکت اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگگہرا بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدالیساندرو موسولینی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہروزا مالتونی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
آرنالدو موسولینی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہصحافی [9]،  معلم [10]،  سیاست دان [11][9][12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زباناطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی ،  اطالوی [13][14]،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکفسطائیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخاطالوی فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہسلطنت کا پہلا مارشل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںپہلی جنگ عظیم ،  دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1926)[15]
 آرڈر آف دی وائٹ ایگل
 آرڈر آف سولومن
 آرڈر آف دی لبرٹور
 آرڈر آف ایلی فینٹ
 آرڈر آف دی باتھ
 آرڈر آف دی وائیٹ ایگل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بینیتو موزولینی

وفات

میلان 1945۔ موسولینی کی لاش پٹرول پمپ کے سامنے الٹی لٹک رہی ہے (بائیں سے دوسری)۔ درمیانی لاش اس کی معشوقہ کی ہے۔

نازی جرمنی کے اتحادی کے طور پر موزولینی جون 1940ء کو جنگ عظیم دوم میں داخل ہوئے اور محوری طاقتوں کے شکست کے نتیجہ میں تین سال بعد اتحادی فوجیں اٹلی میں داخل ہوئيں۔ اپریل 1945ء کو آسٹریا کو فرار کی کوشش میں پکڑے گئے اور کومو جھیل کے کنارے انقلابیوں نے انھیں پھانسی دے دی۔