تھوسی ڈائڈز

تھوسی ڈائڈز(انگریزی: Thucydides؛پیدائش: 460 ق م، انتقال: 400 ق م)، یونان کا عظیم مورخ، ایتھنز میں ایک دولتمند گھرانے میں پیدا ہوا۔ 424 ق م کی جنگ میں ایتھنز کے بحری بیڑے کی کمان کی۔ مگر ایمفی پولس کا محاصرہ توڑنے میں ناکام رہا۔ اس لییے بیس سال کے لیے جلاوطن کر دیا گیا۔ اپنی جلاوطنی کے دوران میں ایک جامع تاریخ قلمبند کی۔ جس میں ایتھنز اور سپارٹا کی اٹھائیس سالہ جنگ کے مفصل حالات تحریر کیے۔

تھوسی ڈائڈز
(قدیم یونانی میں: Θουκυδίδης ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش460ء کی دہائی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الیموس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 395 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایتھنز   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم ایتھنز [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمورخ [3]،  مصنف [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانقدیم یونانی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرہومر   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہاستراتیگوس   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں