جان ڈن

انگریز شاعر (1572-1631)

جان ڈن (John Donne ) ( 22 جنوری 1572 [17] - 31 مارچ 1631) ایک انگریزی شاعر، عالم، سپاہی اور سیکرٹری تھے۔ ان کیک پیدائش ایک ریکوسنٹ خاندان میں ہوئی، جو انگلینڈ کے چرچ کے پادری بنے ۔ [18] شاہی سرپرستی میں انھیں لندن (1621–1631) میں سینٹ پال کیتھیڈرل کا ڈین بنایا گیا۔ [19] وہ مابعد الطبیعاتی شاعروں کے ممتاز نمائندہ سمجھے جاتے ہیں۔ ان کی شاعرانہ تخلیقات ان کے استعاراتی اور حسیاتی طرز شاعری کے لیے مشہور ہیں اور ان میں سونیٹ، محبت کی نظمیں، مذہبی نظمیں، لاطینی ترجمے، ایپیگرامس، افسانے، گانے اور طنز شامل ہیں۔ وہ اپنے خطباتکے لیے معروف ہیں۔

جان ڈن
(انگریزی میں: John Donne ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1572ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات31 مارچ 1631ء (58–59 سال)[1][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتمعدہ کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنسینٹ پال کیتھیڈرل   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندیفلیٹ جیل   ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبانگلیکانیت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہاین مور [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادجارج ڈن [10]،  جان ڈن [10]،  بریجٹ ڈن [10]،  کانسٹینس ڈن [10]،  مارگریٹ ڈن [10]،  الزبتھ ڈن [10]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہالزبتھ ہیووڈ [10]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہشاعر [12][3]،  مترجم ،  وکیل ،  نغمہ نگار ،  سیاست دان ،  مصنف [13]،  پاسٹر [12]،  خادم دین [3]،  مفسرِ قانون [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [14][3][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[16]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ڈن کے اسلوبیات کی خصوصیات ڈراماغی آغاز، مختلف تضادات، آئیرنی اور ڈسلوکویشن وغیرہ ہیں۔ یہ خصوصیات، ان کی متواتر ڈرامائی یا روزمرہ کی تقریری تال، ان کی سخت نحویات اوار زوردار فصاحت کے ساتھ، ایک طرف روایتی الزبیتھن شاعری کے جمود کے خلاف رد عمل تھیں اور دوسری طرف یورپی باروک اور طرز کی تکنیک کی انگریزی میں موافقت تھیں۔ [20] ان کی ابتدائی پیشہ ورانی زندگی کا آغاز شاعری سے ہوا جو انگریزی معاشرے کے بے پناہ علم سے عبارت ہے، جس کی انھوں نے سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔[حوالہ درکار] ڈن کی شاعری کا ایک اہم موضوع حقیقی دین بھی ہے، جس کے متعلق وہ غور و فکر کرتے رہے اور بسااوقات اس کی نسبت نظریہ سازی بھی کی۔ انھوں نے سیکولر نظموں کے ساتھ ساتھ شہوانی، شہوت انگیز اور محبت کی نظمیں بھی لکھیں۔ وہ خاص طور پر مابعد الطبیعاتی استعارات میں مہارت کے لیے مشہور ہیں۔

اپنی اعلیٰ تعلیم اور شاعرانہ صلاحیتوں کے باوجودڈن نے کئی سالوں تک غربت میں زندگی بسر کی اور امیر دوستوں پر منحصر رہے۔ انھوں نے اپنی تعلیم کے دوران میں اور بعد میں وراثت میں ملنے والی زیادہ تر رقم خواتین، ادب، تفریح اور سفر پر خرچ کی۔ 1601 ء میں ڈن نے خفیہ طور پر این مور سے شادی کی، جن سے ان کے بارہ بچے پیدا ہوئے۔ [21] 1615 ء میں اانہیں ڈیکن اور پھر اینگلیکن پادری مقرر کیا گیا، حالانکہ وہ ہولی آرڈرز نہیں لینا چاہتا تھے اور صرف اس لیے ایسا کیا کیونکہ بادشاہ نے انھیں حکم دیا تھا۔ انھوں نے 1601 اور 1614 میں پارلیمنٹ کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

سیرت

ابتدائی زندگی

ایک نوجوان کے طور پرڈن کی تصویر، c. 1595، نیشنل پورٹریٹ گیلری، لندن میں

این مور سے شادی

گھر کا وہ حصہ جہاں ڈن پیر فورڈ میں رہے۔

موت

جان ڈون کی یادگار، سینٹ پال کیتھیڈرل

وراثت

جان ڈن میموریل بذریعہ نائجل بونہم، 2012، سینٹ پال کیتھیڈرل چرچ یارڈ