جستینین اول

جستینین اول ایک بازنطینی شہنشاہ تھا۔ 527ء میں قسطنطنیہ میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ جسٹن اول کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ ایران، افریقا اور اطالیہ کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔

جستینین اول
(لاطینی میں: Flavius Petrus Sabbatius Iustinianus)،(یونانی میں: Φλάβιος Πέτρος Σαββάτιος Ιουστινιανός)،(لاطینی میں: Flāvius Petrus Sabbatius Jūstīniānus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
بازنطینی شہنشاہ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 اپریل 527  – 14 نومبر 565 
جسٹن اول  
جسٹن دوم  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(لاطینی میں: Petrus Sabbatius ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش11 مئی 482ء [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹاؤریزیم [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات14 نومبر 565ء (83 سال)[2][3][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنکلیسیائے رسل مقدس ،  قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بازنطینی سلطنت [7]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہتھیوڈورا [4][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدجسٹن اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
وجیلینٹیا   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندانجسٹینین خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہقانون ساز ،  سیاست دان ،  شہنشاہ ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات