سرپرست بزرگ

سرپرست بزرگ یا سرپرست مقدس کوئی بھی مقدس جسے ملک، مذہب، معاشرے، تجارت یا کسی فرم کا محافظِ خصوصی سمجھا جائے، جیسے مقدس پیٹرک کو آئرلینڈ کا سمجھا جاتا ہے۔[1][2]

مقدس متی رسول ایک فرشتے کے ہمراہ، جن کو سالیرنو، اطالیہ کا سرپرست مقدس سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات