جیزہ

  

گیزہ یا جیزہ (مصری تلفظ: گیزہ) (Giza) مصر کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ دریائے نیل کے مغربی کنارے پر مرکزی قاہرہ کے جنوب مغرب میں 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

جیزہ
(عربی میں: مدينة الجيزة ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

جیزہ
جیزہ
پرچم
جیزہ
جیزہ
نشان

تاریخ تاسیس642  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک مصر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰمحافظہ جیزہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات29°59′13″N 31°12′42″E / 29.987°N 31.2118°E / 29.987; 31.2118   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
(+20) 2  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز360995  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

گیزہ کا گیزہ مرتفع مقام بہت زیادہ مشہور ہے، جس کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ متاثر کن آثار قدیمہ، جس میں عظیم ابوالہول سمیت، گیزہ کا عظیم ہرم اور دیگر بڑے اہرام اور مندروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے گیزہ
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
اوسط بلند °س (°ف)18
(65)
19
(67)
23
(73)
28
(82)
32
(90)
35
(95)
36
(96)
36
(96)
32
(90)
29
(85)
26
(79)
21
(69)
27.9
(82.3)
اوسط کم °س (°ف)9
(48)
9
(48)
11
(51)
13
(56)
18
(64)
21
(69)
22
(71)
22
(72)
21
(70)
18
(64)
15
(59)
11
(51)
15.8
(60.3)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ)3
(0.1)
3
(0.1)
3
(0.1)
0
(0)
13
(0.5)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
3
(0.1)
13
(0.5)
38
(1.4)
ماخذ: Weatherbase [5]

حوالہ جات