حسن مثنیٰ

حسن مثنیٰ یا الحسن المثنى بن حسن بن علی بن ابی طالب الہاشمی القرشی (پیدائش: 19 مئی 650ء — وفات: 16 مارچ 716ء) امام حسن بن علی بن ابی طالب کے فرزند ہیں۔

حسن مثنیٰ
 

معلومات شخصیت
پیدائش19 مئی 650ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات16 مارچ 716ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہفاطمہ صغریٰ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادعبد اللہ بن حسن مثنی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدحسن ابن علی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
فاطمہ بنت حسن ،  حسین بن حسن بن علی ،  ابو بکر بن حسن بن علی ،  قاسم بن حسن ،  زید بن حسن   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمحدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیدحسن مثنی سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں۔

ولادت

ان کی ولادت 12 رمضان 29ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد سیدنا امام حسن سے بیعت و خلافت حاصل کی۔

نسب نامہ

حسن مثنى بن حسن بن علي بن أبي طالب بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن كعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک بن قريش بن کنانہ بن خزيمہ بن مدركہ بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان

وفات

17 رجب 97ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ان کی قبر ینبع النخل میں ہے۔

حوالہ جات

سانچے