حنی بعل

حنی بعل شمالی افریقا میں قرطاجنہ کا ایک فوجی کمانڈر تھا۔ یہ تاریخ کے قابل ترین کمانڈروں میں سے ایک تھا۔ وہ قرطاجنہ کے ایک فوجی کمانڈر حملقار برقا کے گھر پیدا ہوا۔ ہنی بعل کی سب سے بڑی فوجی کامیابی دوسری پیونک جنگ تھی، جس میں وہ اپنی فوج اور جنگی ہاتھی آئبیریا۔سپین سے کوہ پائرینیس اور کوہ الپس کے اوپر سے شمالی اطالیہ میں داخل ہوا تھا۔ اطالیہ میں داخل ہونے کے بعد اس نے رومیوں کو جنگوں کے ایک سلسلے میں شکست دی اور رومی سلطنت کے کئی اتحادیوں پر فتح پائی۔ اس دوران میں ہنی بعل نے 17 سال تک اپنی فوجیں اطالیہ میں رکھیں۔

حنی بعل
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 247 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قرطاجنہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 183 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گیبزے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتزہر خورانی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتخود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم قرطاج   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہمرگی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدحملقار برقا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسیاست دان ،  عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداریقدیم قرطاج   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہکمانڈر ان چیف   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نگار خانہ

حوالہ جات