دائرہ عظیم

دائرہ عظیم(انگریزی: Great Circle) وہ دائرہ ہے جس کا مستوی کسی کرہ کے مرکز میں سے گزرتا ہو۔