دیوان رعیت
دیوان رعیت یا دیوان رعایہ (انگریزی: Parliament of Malaysia) (مالے: Dewan Rakyat؛ جاوی: ديوان رعيت) پارلیمان ملائیشیا کا ایوان زیریں ہے۔دیوان رعیت عام طور پر ایک مسودہ کے ذریعے قانون سازی کی تجویز پیش کرتا ہے جسے 'بل' کہا جاتا ہے۔ بل شاہی فرمان کے لیے یانگ دی پرتوان آگونگ (بادشاہ) بھیجے جانے سے قبل دونوں دیوان رعیت اور دیوان نگارا سے منظور ہونا ضروری ہوتا ہے۔
ایوان نمائندگان House of Representatives دیوان رعیت Dewan Rakyat | |
---|---|
چودہویں پارلیمان | |
قسم | |
قسم | |
مدت | کوئی نہیں (5-سالہ مدت) |
قیادت | |
اسپیکر | |
نائب اسپیکر | Mohd. Rashid Hasnon، PH-PKR از 16 جولائی 2018 |
نائب اسپیکر | |
سیکریٹری | Roosme Hamzah، آزاد از 26 دسمبر 2007 |
قائد حزب اختلاف | |
ساخت | |
نشستیں | 222 |
سیاسی گروہ | بمطابق 6 مئی 2019ء[update] حکومت (138) |
کمیٹیاں | 5
|
انتخابات | |
نظام رائے شماری | First-past-the-post |
پچھلے انتخابات | 9 مئی 2018 |
اگلے انتخابات | By 16 ستمبر 2023 |
مقام ملاقات | |
ملائیشیائی ایوان پارلیمان، کوالا لمپور، ملائیشیا | |
ویب سائٹ | |
دفتری ویب سائٹ |