دیوناگری

دیوناگری (دیوناگری: देवनागरी، لاطینی: Devanagari) دراصل دیو (देव) اور ناگری (नागरी) کا مرکب ہے۔ اسے ناگری (नागरी) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک خطاط یا حروف تہجی کی ایک قسم ہے جس میں دنیا کی بہت سے زبانیں (مثلاً ہندی، مراٹھی، نیپالی وغیرہ) اِرقام کی جاتی ہیں۔ یہ دنیا کے پانچ بڑے رسم الخط میں سے ایک ہے۔

دیوناگری
देवनागरी
دیوناگری رسمِ خط (مصوتے اوپر، مصمتے نیچے) چھنداس نویسہ میں
قِسمابوگیدا
زبانیںہندی، مراٹھی، نیپالی، پالی، کونکنی، بوڈو، میتھلی، سندھی اور سنسکرت۔ پنجابی اور گجراتی کے لیے پہلے مستعمل تھا۔
مدّتِ وقتپہلی صدی عیسوی تا حال[1][2][3]
بنیادی نظام
براہمی
  • گپتا
    • ناگری
      • دیوناگری
طفلی نظامگجراتی
موڈی
متعلقہ نظامگرومکھی، نندی ناگری
آیزو 15924Deva, 315
سمتبائیں سے دائیں طرف
یونی کوڈ عرفDevanagari
یونیکوڈ رینجU+0900–U+097F دیوناگری,
U+A8E0–U+A8FF دیوناگری Extended,
U+1CD0–U+1CFF Vedic Extensions
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔
دیوناگری

اکشر مالا (حروف تہجی)

ہمخوان

درج ذیل جدول میں دیوناگری کے حروف اردو حروف کے ساتھ اور بین الاقوامی حروف کے ساتھ دیے گئے ہیں:

sparśa
(Plosive)
anunāsika
(Nasal)
antastha
(Approximant)
ūṣma/saṃghaṣhrī
(Fricative)
Voicing →aghoṣaghoṣaaghoṣaghoṣa
Aspiration →alpaprāṇamahāprāṇaalpaprāṇamahāprāṇaalpaprāṇamahāprāṇa
kaṇṭhya
(Guttural)
ka
/k/
کَ
kha
/kʰ/
کھَ
ga
/ɡ/
گَ
gha
/ɡʱ/
گھَ
ṅa
/ŋ/
اَنگَ
ha
/ɦ/
هَ، حَ
tālavya
(حنکی حروف صحیح)
ca
/c, t͡ʃ/
چَ
cha
/cʰ, t͡ʃʰ/
چھَ
ja
/ɟ, d͡ʒ/
جَ
jha
/ɟʱ, d͡ʒʱ/
جھَ
ña
/ɲ/
نِیاں
ya
/j/
ی
śa
/ɕ, ʃ/
ش
mūrdhanya
(ہم مخرجی)
ṭa
/ʈ/
ٹ
ṭha
/ʈʰ/
ٹھ
ḍa
/ɖ/
ڈ
ḍha
/ɖʱ/
ڈھ
ṇa
/ɳ/
ڻ، ݨ، ڼ، نڑ
ra
/r/
ر
ṣa
/ʂ/
س، ش
dantya
(دندانی)
ta
/t̪/
ت، ط
tha
/t̪ʰ/
تھ
da
/d̪/
د
dha
/d̪ʱ/
دھ
na
/n/
ن
la
/l/
ل
sa
/s/
س، ص، ث
oṣṭhya
(شفتی)
pa
/p/
پ
pha
/pʰ/
پھ
ba
/b/
ب
bha
/bʱ/
بھ
ma
/m/
م
va
/w, ʋ/
و

حروف علت

آزاد شکلرومن / اردوप اعراب کے ساتھآزاد شکلرومن / اردوप اعراب کے ساتھ
kaṇṭhya
(حلقی)
a / اَā / آपा
tālavya
(حنکی)
i / اِपिī / اِ یْपी
oṣṭhya
(لب)
u / اُपुū / اُوْपू
mūrḍhanya
(خمیدہ)
पृपॄ
dantya
(سنویہ)
पॢपॣ
kaṇṭhatālavya
(حنکی-حلقی)
e / اےपेai / اَےपै
kaṇṭhoṣṭhya
(لب-حلقی)
o / اوपोau / اَوْपौ

حروف صامت

sparśa
(سانس خارج)
anunāsika
(انفی)
antastha
(متصل)
ūṣma/saṃghashrī
(سانس کی رگڑ)
صدا →aghoṣaghoṣaaghoṣaghoṣa
سانس کھینچ →alpaprāṇamahāprāṇaalpaprāṇamahāprāṇaalpaprāṇamahāprāṇa
kaṇṭhya
(حلقی)
ka
/k/
ک
kha
/kʰ/
کھ
ga
/ɡ/
گ
gha
/ɡʱ/
گھ
ṅa
/ŋ/
ن
ha
/ɦ/
ه، ح
tālavya
(حنکی)
ca
/c, t͡ʃ/
چ
cha
/cʰ, t͡ʃʰ/
چھ
ja
/ɟ, d͡ʒ/
ج
jha
/ɟʱ, d͡ʒʱ/
جھ
ña
/ɲ/
ن
ya
/j/
ی
śa
/ɕ, ʃ/
ش
mūrdhanya
(خمیدہ)
ṭa
/ʈ/
ٹ
ṭha
/ʈʰ/
ٹھ
ḍa
/ɖ/
ڈ
ḍha
/ɖʱ/
ڈھ
ṇa
/ɳ/
ن
ra
/r/
ر
ṣa
/ʂ/
dantya
(سنویہ)
ta
/t̪/
ت، ط
tha
/t̪ʰ/
تھ
da
/d̪/
د
dha
/d̪ʱ/
دھ
na
/n/
ن
la
/l/
ل
sa
/s/
س، ص، ث
oṣṭhya
(لب)
pa
/p/
پ
pha
/pʰ/
پھ
ba
/b/
ب
bha
/bʱ/
بھ
ma
/m/
م
va
/ʋ/
و

دیوناگری کے ہندسے (گنتی)

دیوناگری گنتی
0 (عدد)1 (عدد)2 (عدد)3 (عدد)4 (عدد)5 (عدد)6 (عدد)7 (عدد)8 (عدد)9 (عدد)
0123456789

حوالہ جات

انگریزی تلفظ: /O ua '/}}