ریمبرانٹ

سترہویں صدی کے ولندیزی مصور

ریمبرانٹ ہالینڈ کا عظیم مصور تھا۔ ایک پن چکی چلانے والے کے گھر پیداہوا۔ لائیڈن یونیورسٹی میں داخلہ لیا، لیکن مصوری میں ایسا منہمک ہوا کہ تعلیم ترک کر دی۔ چھ سو رنگین تصویریں، دو ہزار ڈرائینگ اور تین سو ایچنگ تصویریں یادگار چھوڑی ہیں۔ یہ تصاویر برطانیہ کے عجائب گھر اور نیشنل گیلری میں محفوظ ہیں۔

ریمبرانٹ
(ڈچ میں: Rembrandt Harmenszoon van Rijn ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(ڈچ میں: Rembrandt Harmenszoon van Rijn ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش15 جولا‎ئی 1606ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لائڈن [8][9][10][6][11][7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات4 اکتوبر 1669ء (63 سال)[1][2][12][4][6][7][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایمسٹرڈیم [14][6][11][7]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ڈچ جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلڈچ لوگ [15]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبکالوینیت [16]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ لیڈن (1620–1621)[17][10]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمفنیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمصور [18][4][7]،  پرنٹ میکر [18][19]،  آرٹ کولکٹر ،  جمع کار [4]،  بصری فنکار [20]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانولندیزی زبان [21]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملنقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

نگار خانہ

حوالہ جات