سالاردو ییونی
بولیویا میں نمک کا میدان
سالاردو ییونی (انگریزی: Salar de Uyuni)[1] کو نمک لا صحرا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سطح سمندر سے 3650 میٹر بلند ہے۔ یہا ں کا درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔ سالاردو ییونی کا رقبہ 10582 مربع کلومیٹر ہے۔ یہاں دنیا بھر میں موجود لیتھیم کے 50 فیصد سے 70 فیصد ذخائر ہیں۔ بولیویا میں یہ سب سے بڑا سیاحتی مقام ہے۔[2]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات