سالویشن آرمی

سپاہِ نجات یا سالویشن آرمی (انگریزی: The Salvation Army) ایک پروٹسٹنٹ مسیحی جماعت جس کی بنیاد کیتھرین اور ولیم بوتھ نے 1865ء میں رکھی، اس کی تنظیم نیم فوجی انداز پر کی گئی ہے اور اس کا مقصد انجیل کی تبلیغ اور غریب و پس ماندہ لوگوں کی نگہداشت ہے۔[2]

سپاہِ نجات
The Salvation Army
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقپاکیزگی تحریک
الٰہیاتویزلیت
ساختنیم عسکری
رہنماآندرے کوکس
علاقہعالمگیر
صدر دفاترلندن، مملکت متحدہ
بانیولیم بوتھ
ابتدا2 جولائی 1865؛ 158 سال قبل (1865-07-02)[1]
لندن، انگلینڈ، مملکت متحدہ
الگ ازمیتھوڈسٹ
اجتماعات15,409[2]
اراکین1,150,666[2]
اراکین26,359[2]
باضابطہ ویب سائٹwww.salvationarmy.org.uk

حوالہ جات