سنگترہ
سنگترہ، موسمی پھل ہے اسے سرما کی سوغات کہا جاتا ہے اس کا تعلق Citrus خاندان سے ہوتا ہے۔مالٹا،سنگترہ، گرے فروٹ، مٹھا اورکاغذی لیموں ترشاوہ (Citrus) خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
یہ پھل ترش اور میٹھے ذائقہ کا ہوتا ہے۔ سنگترہ کے درخت کی لمبائی 9تا 10 میٹر ہوتی ہے، اس کے پھول انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں۔ سنگترہ کو وٹامن سی کا گودام کہا جاتا ہے۔ 100 گرام سنگترہ میں 11.75 گرام کاربوہائیڈریٹ،9.35 گرام شوگر،2.4 گرام فائبر، 0.12 گرام فیاٹ، 0.94 گرام پروٹین، وٹامن 53 ملی گرام کے علاوہ وٹامن اے، بی ،ای میگنیشیم، فاسفورس، کیلشیم، آئرن اور زنک بھی کافی مقدار میں پایاجاتاہے۔ سنگترہ نہ صرف خوشنما بلکہ خوش ذائقہ پھل بھی ہے۔ یہ موسم سرما کا خاص پھل ہے جو انسانی صحت کے لیے بہت ہی مفید مانا گیا ہے۔[1]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات