سیتا

رام، جنھیں ہندو بھگوان مانتے ہیں، کی بیوی۔ متھلا پوری (موجودہ جنک پور واقع نیپال) کے راجا جنک کی بیٹی تھیں۔

سیتا
सीता
دیوناگریसीता
سنسکرت نقل حرفیSītā
متونراماین
ذاتی معلومات
والدینجانک (سوتیلا باپ)
سونینا (سوتیلی ماں)
بہن بھائیارمیلا (چھوٹی بہن)

رام چندر جی کو چودہ برس کا بن باس دیا گیا تو رام چندر جی نے بخوشی تسلیم بھی کر لیا تو اس فیصلے میں ان کی بیوی سیتا نے بھی ان کا ساتھ دیا۔

اغوا

ایک دن لنکا کے بدقماش راجا، راون کا اس جنگل سے گذر ہوا اور سیتا کو اٹھا کر لے گیا۔ رام چندر جی نے بندروں کے راجا سکریو کی فوج جس کا سپہ سالار ہنومان تھا کی مدد سے لنکا پر چرھائی کی اور راون کو ہلاک کرکے سیتا جی کو رہا کرایا۔

مزید دیکھیے