شنکر دیال شرما

شنكر ديال شرما (19 اگست 1918ء - 26 دسمبر 1999ء) بھارت کے نویں صدر تھے۔ ان کا دور اقتدار 25 جولائی 1992ء سے 25 جولائی 1997ء تک رہا۔ صدر بننے سے قبل آپ بھارت کے آٹھویں نائب صدر بھی تھے۔

شنکر دیال شرما
(ہندی میں: शंकर दयाल शर्मा ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
15 مارچ 1971  – 18 جنوری 1977 
حلقہ انتخاببھوپال لوک سبھا حلقہ  
پارلیمانی مدتپانچویں لوک سبھا اور 7ویں لوک سبھا  
آندھرا پردیش گورنر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 اگست 1984  – 26 نومبر 1985 
 
کمود بین جوشی  
گورنر مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 اپریل 1986  – 2 ستمبر 1987 
کونا پربھاکر راؤ  
 
نائب صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 ستمبر 1987  – 24 جولا‎ئی 1992 
وینکٹارمن  
کے آر نارائن  
صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جولا‎ئی 1992  – 25 جولا‎ئی 1997 
وینکٹارمن  
کے آر نارائن  
معلومات شخصیت
پیدائش19 اگست 1918ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھوپال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات26 دسمبر 1999ء (81 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتدورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتانڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہویملا شرما   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیسینٹ جانس کالج، آگرہ
الہ آباد یونیورسٹی
لکھنؤ یونیورسٹی
فٹز ولیم
جامعہ کیمبرج
ہارورڈ لا اسکول
جامعہ زیورخ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمانگریزی ادب ، ہندی اور سنسکرت   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادایم اے ، وایم اے قانون ،پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہندی ،  سنسکرت ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ریاست میں کابینہ درجے کے وزیر کے طور پر انھوں نے تعلیم، قانون، عوامی تعمیر کا کام، صنعت اور کاروبار کی وزارت کا کام کاج سنبھالا تھا۔ مرکزی حکومت میں وہ وزیر مواصلات کے طور پر (1974ء-1977ء) اپنا منصب سنبھالا۔ اس دوران وہ بھارت کی معروف سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے صدر (1972ء-1974ء) بھی رہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات