عالمی غذائی پروگرام

عالمی غذائی پروگرام یا عالمی خوراک پروگرام یا ورلڈ فوڈ پروگرام ( ڈبلیو ایف پی ) اقوام متحدہ کی خوراکی امداد کی شاخ ہے اور بھوک اور خوراک کی حفاظت پر توجہ مرکوز کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اس ادارہ کو 1961ء میں قائم کیا گیا، اس کا صدر دفتر روم میں ہے اور 80 ممالک میں اس کے دفاتر ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ڈبلیو ایف پی 83 ممالک میں ہر سال اوسطا 91.4 ملین افراد کو خوراک کی امداد فراہم کرتا ہے۔ 2019ء تک، 88 ممالک میں 97 ملین افراد تک پہنچ گئی، جو 2012ء کے بعد سب سے بڑی ہے، [1] اور اس کی دو تہائی سرگرمیاں تنازعات والے علاقوں میں چلائی جاتی ہیں ۔ [2]

عالمی غذائی پروگرام

مخففWFP
صدر دفترروم, اطالیہ
تاریخ تاسیس19 دسمبر 1961؛ 62 سال قبل (1961-12-19)
قسمبین سرکاری تنظیم, Regulatory body, Advisory board
سربراہسینڈی مکین (2021–)  ویکی ڈیٹا پر (P488) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
HeadDavid Beasley
جدی تنظیماقوام متحدہ جنرل اسمبلی
اعزازات
امن کا نوبل انعام 2020ء
باضابطہ ویب سائٹwfp.org

اس ادارہ کو تنازعات کے علاقوں میں غذائی مدد فراہم کرنے کی کوششوں پر 2020ء میں امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔[3][4]

حوالہ جات