عالمی موسمیاتی تنظیم

 

عالمی موسمیاتی تنظیم (World Meteorological Organization - WMO) ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس کے ارکان 189 ممالک ہیں۔

عالمی موسمیاتی تنظیم
عالمی موسمیاتی تنظیم
عالمی موسمیاتی تنظیم


مخففWMO
OMM
ملک سویٹزرلینڈ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفترجنیوا, سویٹزرلینڈ
تاریخ تاسیس1950
قسماقوام متحدہ کا ادارہ
سربراہPetteri Taalas  فن لینڈ
جدی تنظیماقوام متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹwww.wmo.int

اس تنظیم نے اقوام متحدہ کے ایک تحقیقی ادارے کے طور پر 19 مارچ 1950ء کو اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ بین الاقوامی سطح پر موسم سے متعلق معلومات کا تبادلہ اور ان کا استعمال ہی اس تنظیم کا مقصد ہے۔ اس تنظیم کا مستقل سیکریٹریٹ جنیوا میں اور علاقائی دفاتر افریقہ، ایشیا اور ریاستہائے متحدہ امریکامیں ہیں۔[2]

عالمی موسمی تبدیلیوں کا مطالعہ اور تجزیہ

عالمی موسمیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی اس تنظیم کی فراہم کردہ معلومات کے مطاطق عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں میں بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں جس کی وجہ سے اٹلانٹا، کیریبین کا درجہ حرارت منفی اور پاکستان ، ایران، عمان سمیت دیگر ایشیائی ممالک میں گرمی کی شدت میں 50 سینٹی گریڈ سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔[3]

حوالہ جات