فوکوشیما پریفیکچر

فوکوشیما پریفیکچر (Fukushima Prefecture) (جاپانی: 福島県) ہونشو جزیرے پر توہوکو علاقے میں جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[2] اس کا دار الحکومت فوکوشیما ہے۔[3]

جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی福島県
 • روماجیFukushima-ken
فوکوشیما پریفیکچر Fukushima Prefecture
علامت فوکوشیما پریفیکچر
Location of فوکوشیما پریفیکچر Fukushima Prefecture
ملکجاپان
علاقہتوہوکو
جزیرہہونشو
دارالحکومتفوکوشیما (شہر)
حکومت
 • گورنرہوہیئ ساتو
رقبہ
 • کل13,782.54 کلومیٹر2 (5,321.47 میل مربع)
رقبہ درجہتیسرا
آبادی (2010-10-01[1])
 • کل2,028,752
 • درجہستارہواں
 • کثافت154/کلومیٹر2 (400/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-07
اضلاع13
بلدیات59
پھولNemotoshakunage
درختجاپانی زیلکوا
پرندہنرگس مکھی خور
ویب سائٹwww.pref.fukushima.jp/index_e.html

حوالہ جات

بیرونی روابط