فہرست جامعات، بھارت
بھارت میں اعلیٰ تعلیم نجی اور سرکاری دونوں طرح کے جامعات میں دی جاتی ہے۔ بھارت میں جامعات مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے زیر نگرانی چلتے ہیں۔ نجی جامعات مخلتف تنظیم اور اداروں کے تحت چلتے ہیں۔ بھارت کے تمام جامعات یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے مندرج اور مصدقہ ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن ایکٹ، 1956ء کے تحت اس کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔[1] اس کے علاوہ 15 پروفیشنل کونسلیں بھی تشکیل دی گئیں جو مختلف زاویوں سے بھارت کی یونیوسٹیوں پر نطر رکھتی ہیں تاکہ ان کا معیار برقرار رہے۔[2]
اقسام
بھارت میں مندرجہ ذیل طرح ے جامعات موجود ہیں۔
مرکزی جامعات
مرکزی جامعات کو سینٹرل یونیورسٹی یا یونین یونیورسٹی کہا جاتا ہے۔ ان کا قیام وزارت ترقی انسانی وسائل، حکومت ہند کے تحت شعبہ برائے اعلیٰ تعلیم کے ایک ایکٹ کے تحت عمل میں آیا۔[3]
بمطابق 12 دسمبر 2018ء[update] کی تازہ فہرست کے مطابق بھارت میں کل 49 مرکزی جامعات ہیں۔[4]
ریاستی جامعات
ریاستی جامعہ یا اسٹیٹ یونیورسٹی ریاست کی نگرانی چلتی ہے اور ریاست کی اسمبلی کے ایکٹ کے تحت قیام پزیر ہوتی ہے۔ بمطابق 6 اکتوبر 2017ء[update] کو یو جی سی کی تازہ فہرست میں کل 367 اسٹیٹ یونیورسٹیاں ہیں۔[5]{{refn|group=note|name=statecount|The list[5] قدیم ترین ریاستی جامعہ ممبئی یونیورسٹی اور کلکتہ یونیورسٹی ہے۔
ڈیمڈ جامعات
ڈیمڈ جامعہ یا ڈیمڈ یونیورسٹی نیم آزاد یونیورسٹی ہے جسے شعبہ برائے اعلیٰ تعلیم یو جی سی ایکٹ کی شق 3 کے تحت یو جی سی کے مشورہ پر قائم کرتا ہے۔ [6]
بمطابق 6 اکتوبر 2017ء[update] یو جی سی کی تازہ فہرست میں کل 123 ڈیمڈ یونیورسٹیاں ہیں۔[7] اس فہرست کے مطابق بھارت میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کو 12 مئی 1958ء کو پہلی مرتبہ ڈیمڈ یونیورسٹی کا درجہ ملا۔
نجی جامعات
نجی جامعہ کا پرائیویٹ یونیورسٹی کو یو جی سی منظور کرتی ہے۔ نجی جامعہ کو ڈگری دینے کا اختیار ہے مگر وہ حرم جامعہ کے باہر کوئی کالج نہیں بنا سکتی ہے۔ بمطابق 6 اکتوبر 2017ء[update] بھارت میں کل 282 نجی جامعات ہیں۔[8]
فہرست جامعات
ریاست | [[مرکزی universities]][4] | ریاستی universities]][5][note 1] | ڈیمڈ universities]][7] | نجی universities]][8] | کل |
---|---|---|---|---|---|
آندھرا پردیش (list) | 0 | 20 | 5 | 0 | 25 |
اروناچل پردیش (list) | 1 | 0 | 1 | 7 | 9 |
آسام (list) | 2 | 12 | 0 | 5 | 19 |
بہار (بھارت) (list) | 4 | 15 | 1 | 2 | 22 |
چندی گڑھ (list) | 0 | 1 | 1 | 0 | 2 |
چھتیس گڑھ (list) | 1 | 13 | 0 | 9 | 23 |
دہلی (list) | 5 | 7 | 10 | 0 | 22 |
گوا (list) | 0 | 1 | 0 | 0 | 1 |
گجرات (بھارت) (list) | 1 | 28 | 2 | 31 | 62 |
ہریانہ (list) | 1 | 14 | 6 | 20 | 41 |
ہماچل پردیش (list) | 1 | 4 | 0 | 17 | 22 |
جموں و کشمیر (list) | 2 | 9 | 1 | 0 | 12 |
جھارکھنڈ (list) | 1 | 8 | 1 | 8 | 18 |
کرناٹک (list) | 1 | 26 | 14 | 14 | 55 |
کیرلا (list) | 1 | 13 | 3 | 0 | 17 |
مدھیہ پردیش (list) | 2 | 22 | 1 | 24 | 49 |
مہاراشٹر (list) | 1 | 22 | 21 | 10 | 54 |
منی پور (list) | 3 | 1 | 0 | 1 | 5 |
میگھالیہ (list) | 1 | 0 | 0 | 8 | 9 |
میزورم (list) | 1 | 0 | 0 | 1 | 2 |
ناگالینڈ (list) | 1 | 0 | 0 | 3 | 4 |
اوڈیشا (list) | 1 | 16 | 2 | 4 | 23 |
پدوچیری (list) | 1 | 0 | 1 | 0 | 2 |
پنجاب، بھارت (list) | 1 | 9 | 2 | 15 | 27 |
راجستھان (list) | 1 | 21 | 8 | 46 | 76 |
سکم (list) | 1 | 0 | 0 | 5 | 6 |
تمل ناڈو (list) | 2 | 22 | 28 | 0 | 52 |
تلنگانہ (list) | 3 | 16 | 2 | 0 | 21 |
تریپورہ (list) | 1 | 1 | 0 | 1 | 3 |
اتر پردیش (list) | 6 | 29 | 9 | 29 | 73 |
اتراکھنڈ (list) | 1 | 11 | 3 | 13 | 28 |
مغربی بنگال (list) | 1 | 26 | 1 | 9 | 37 |
Total | 49 | 367 | 123 | 282 | 821 |