فہرست یورپی ممالک بلحاظ رقبہ

درج ذیل فہرست جغرافیائی رقبے کے لحاظ سے یورپ کے ممالک کی فہرست ہے۔ یورپ کا کل جغرافیائی رقبہ 10,288,305 کلومیٹر ہے۔

درجہ بندیملکرقبہ (مربع کلومیٹر)دیگر تفصیل
1 روس*3,972,40017,098,242 بشمول ایشیائی علاقہ
2 یوکرین603,628-
3 فرانس551,394
4 ہسپانیہ498,468
5 سویڈن449,964
6 ناروے385,178
7 جرمنی357,168
8 فن لینڈ338,145
9 پولینڈ312,685
10 اطالیہ301,318
11 برطانیہ244,820
12 رومانیہ238,392
13 بیلاروس207,600
14 قازقستان*180,000 (est.)2,724,902 بشمول ایشیائی علاقہ
15 یونان131,940
16 بلغاریہ110,994
17 آئس لینڈ102,775
18 ہنگری93,030
19 پرتگال91,568
20 آسٹریا83,858
21 جمہوریہ چیک78,866
22 سربیا77,45388,361 بشمول کوسووہ
23 آئر لینڈ70,273
24 لتھووینیا65,300
25 لٹویا64,589
26 کروشیا56,594
27 بوسنیا و ہرزیگووینا51,129
28 سلوواکیہ49,036
29 استونیا45,339
30 ڈنمارک44,493بشمول جزائر فارو; 2,210,579 بشمول گرین لینڈ
31 سوئٹزرلینڈ41,290
32 نیدرلینڈز41,198علاوہ کیریبین نیدرلینڈز، اروبا، کیوراساؤ اور سنٹ مارٹن
33 مالدووا33,846
34 بیلجیم30,510
35 البانیہ28,748
36 جمہوریہ مقدونیہ25,713
37 ترکی*23,507783,562 بشمول ایشیائی علاقہ
38 سلووینیا20,273
39 مونٹینیگرو13,812
40 کوسووہ10,908
41 آذربائیجان6,96086,600 بشمول ایشیائی علاقہ
42 لکسمبرگ2,586
43 انڈورا468
44 مالٹا316
45 لیختینستائن160
46 سان مارینو61
47 موناکو1.95
48 ویٹیکن سٹی0.44
کل رقب10,218,605
لوگرتھم پیمانے کے حساب سے ایک بار جو علاقے کی درج ذیل تین طرح کی زمرہ بندی کرتا ہے:
  • جامنی = روس
  • سبز= 10,000 مربع کلومیٹر سے زیادہ یورپی علاقے کے حامل ممالک
  • سرخ= 10,000 مربع کلومیٹر سے کم یورپی علاقے والے ممالک

مزید دیکھیے

حوالہ جات