قانون بقائے توانائی
طبیعیات میں، قانون بقائے توانائی (انگریزی: Law of conservation of Energy) ایک ہمہ گیر قانون ہے جسے حرحرکیات کا پہلا قانون بھی کہاجاتا ہے۔ اِس قانون کی تعریف کئی طرح سے کی جا سکتی ہے:
- کائنات میں توانائی کی کُل مقدار مستقل ہے، تاہم یہ ایک شکل سے دوسرے شکل میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
- توانائی کو نا تو ختم کیا جا سکتا ہے اور نا پیدا کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ اِس کو ایک شکل سے دوسرے شکل میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
- کسی نظام میں توانائی مستقل رہتی ہے اور توانائی کی نوپیداوار نہیں ہو سکتی۔ تاہم، اِس کی شکل تبدیل ہو سکتی ہے۔ مثلاً رگڑ، حرکی توانائی کو حرارتی توانائی میں تبدیل کردیتی ہے۔
فی الالفاظِ سلیس، قانون بقائے توانائی کا بیان ہے کہ: ‘‘توانائی کو نا تو ختم کیا جا سکتا ہے اور نا پیدا کیا جا سکتا ہے، اِس کو ایک شکل سے دوسرے شکل میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیا جا سکتا ہے اور اِس دوران، توانائی کی کُل مقدار مستقل رہتی ہے’’.
مزید دیکھیے
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات