مائیکل اینجلو

مائکلاینجلو ڈی لوڈوویکو بوعوناروٹی سمونی (چھ مارچ 1475 تا اٹھارہ فروری 1564)، (ہسپانوی تلفظ: میکل آنجلو ) ایک اطالوی رناسانسی مصور،مجسمہ ساز،آرکیٹیکٹ، شاعر اور انجینیر تھے۔ گو کہ وہ دراصل مصور تھے پر ان کی چنندہ شوباجات میں مہارت اس پائے کی تھی کہ انھیں لیو نارڈو ڈی ونچی کے ساتھ 'رنسانس مین' یا مرد عالم کہا جاتا ہے۔ انهوں نے ایک بہت مشہور اور بهترین نقاشی کی مثال قائم  کی۔ اس  نقاشی کا نام تها  سسٹین چیپل تھا،  جو بہت سی فلمون میں دکھائی جاتی ہے۔ مشہور سیریز ویسٹ ولڈ میں بھی اس پر ایک منظر دکھائی دیا گیا ہے۔

مائیکل اینجلو
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(اطالوی میں: Michelangelo di Lodovico Buonarroti Simoni ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش6 مارچ 1475ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات18 فروری 1564ء (89 سال)[5][1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [6][7][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ فلورنس [8][9]
اطالیہ [8][10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلاطالوی لوگ [3][11]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہمرگی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمجسمہ ساز [8][7][2][13][14][15]،  مصور [8][7][2][13][14][15]،  معمار [8][5][2][13][14][15]،  شاعر [7][13]،  انجینئر ،  مصنف [16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زباناطالوی [17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںپطرس باسلیکا   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

مائکلاینجلو کا کام کثیر اور بلند پایہ تھا۔

نگار خانہ

حوالہ جات