متوقع زندگی

متوقع زندگی یا متوقع حیات (Life expectancy) زندگی کے متوقع سالوں کی تعداد ہے (اعداد و شمار کے معنوں میں) جو انسان کی عمر میں باقی ہیں۔[1]

  >80
  77.5-80
  75-77.5
  72.5-75
  70-72.5
  67.5-70
  65-67.5
  60-65
  55-60
  50-55
  45-50
  40-45
  <40

مزید دیکھیے

فہرست ممالک بلحاظ متوقع زندگی

حوالہ جات