مثبتیت
مثبتیت ایک ایسا فلسفہ ہے جس کے مطابق صرف واقعی علم (Positive Science) کو اصلی علم سمجھا جا سکتا ہے؛ اور وہی علم جو سائنسی طریقہ (Scientific Method) سے حصول ہو درست قبول ہو سکتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Positivism کہا جاتا ہے۔
تاریخ
اگست کومپت نے مثبتیت کو 1850ّء میں ایجاد کیا۔ اگست کومپت کے علاوہ پیّغ سیموں لاپلاس اور ایمیل زولا نے بھی مثبتیت خیالات سے اتفاق کیا۔
تاثر
برازیل اور پولینڈ کی ریاستیں مثبتیت سے متاثر ہوئیں: برازیل کا نارہ Ordem e Progresso مثبتیت کی ایک مثال ہے۔
جدید مثبتیت
1950ء کے بعد مثبتیت میں دیگر تبدیلیاں لائی گئی ہیں؛ اب مثبتیت کو سائنسی علوم کے نظریہ سے دیکھنے کی جگہ سائنسی علوم کو مثبتیت کے نظریہ سے دیکھنے کی ضرورت کو اہمیت دی جا رہی ہے۔
مزید معلومات
- ڈاکٹر ب رہان احمد فاروقی۔ قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل۔ سروسزبک کلب، 1996ء صفہ 61*Giddens, Anthony. Positivism and Sociology. Heinemann. London. 1974.*LeGouis, Catherine. Positivism and Imagination: Scientism and Its Limits in Emile Hennequin, Wilhelm Scherer and Dmitril Pisarev. Bucknell University Press. London: 1997.*Mill, John Stuart. August Comte and Positivism. web-books.com <http://www.web-books.com/Classics/Nonfiction/Philosophy/Mill_Comte/Home.htm>.*[مردہ ربط]Mises, Richard von. Positivism: A Study In Human Understanding. Harvard University Press. Cambridge; Massachusets: 1951.*Pickering, Mary. Auguste Comte: An Intellectual Biography. Cambridge University Press. Cambridge, England; 1993.
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات