محمد بن نایف

سعودی شہزادہ

شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد ہیں۔ وہ 30 اگست 1958ء کو جدہ میں پیدا ہوئے۔۔ ان کے والد شہزادہ نایف بن عبد العزیز سعودی عرب کے وزیرداخلہ اور سابق ولی عہد تھے۔ شہزادہ محمد کی والدہ شہزادی الجوہرہ بنت عبد العزیز بن مساعد آل سعود کے نام سے مشہور ہیں۔ انھوں نے شہزای ریما بنت سلطان بن عبد العزیز آل سعود سے شادی کی۔ اس کے نتیجے میں ان کی دو بیٹیاں شہزادی سارہ اور شہزادی لولو ہیں۔

محمد بن نایف
(عربی میں: محمد بن نايف بن عبد العزيز آل سعود ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش30 اگست 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جدہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدنائف بن عبدالعزیز آل سعود [1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندانآل سعود   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
نائب ولی عہد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام منصب
29 اپریل 2015 
 
محمد بن سلمان آل سعود  
ولی عہد سعودی عرب [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 اپریل 2015  – 21 جون 2017 
دیگر معلومات
پیشہسیاست دان ،  وزیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (2016)
 نشان عبد العزیز السعود  
 آرڈر آف دی ریپبلک میڈل آف ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

شہزادہ محمد نے ابتدائی، مڈل اور ہائی اسکول کی تعلیم ریاض سے حاصل کی۔ گریجویشن کے لیے وہ امریکا چلے گئے جہاں 1981ء میں سیاسیات میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کی۔ وہ اندرون اور بیرون ملک کئی اعلٰی سطحی فوجی کورس بھی کیے جن میں حفاظتی امور اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تربیت حاصل کی۔

ادارہ جاتی رکنیت

سعودی عرب کی پارلیمنٹ کی جانب سے انسداد منشیات کمیٹی کے قیام کے بعد سے اب تک شہزادہ محمد بن نایف کمیٹی کے مسلسل رکن چلے آ رہے ہیں۔۔ شاہی فرمان کے تحت انھیں 28 شوال 1430ء کوانہیں سعودی عرب کی اقتصادی کونسل کا مستقل رکن مقرر کیا گیا۔ اس کے علاوہ بھی وہ کئی اداروں کے رکن ہیں۔[3]

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔