مربع میٹر

مربع میٹر (مربع میٹر) بین الاقوامی نظام اکائیات کی ایک تبعی اکائی (derived unit) ہے۔

زمینی رقبہ اکائیاں، مربع میٹر

بین الاقوامی نظام اکائیات سابقے مربع میٹر پر لاگو

ضربنامعلامتضربنامعلامت
100مربع میٹر (سنٹیار)m2100مربع میٹر (سنٹیار)m2
102مربع ڈیکا میٹر (آر)dam210−2مربع ڈیسی میٹرdm2
104مربع ہیکٹو میٹر (ہیکٹر)hm210−4مربع سینٹی میٹرcm2
106مربع کلومیٹرkm210−6مربع ملی میٹرmm2
1012مربع میگا میٹرMm210−12مربع مائیکرو میٹرµm2
1018مربع گیگا میٹرGm210−18مربع نینو میٹرnm2
1024مربع ٹیرا میٹرTm210−24مربع پیکو میٹرpm2
1030مربع پیٹا میٹرPm210−30مربع فیمٹو میٹرfm2
1036مربع ایکزا میٹرEm210−36مربع اٹو میٹرam2
1042مربع زیٹا میٹرZm210−42مربع زیپٹو میٹرzm2
1048مربع یوٹا میٹرYm210−48مربع یوکٹو میٹرym2

حوالہ جات