مشیل باشیلے
مشیل باشیلے (Michelle Bachelet) (سینٹیاگو، 29 ستمبر، 1951) چلی کی سیاست دان اور 11 مارچ، 2014 سے جمہوریہ چلی کی موجودہ صدر ہیں۔ اس سے قبل وہ 2006 سے 2010، میں بھی ملک کی صدر تھیں اور اب انھیں ایک نئی مدت کے لیے انھیں دوبارہ منتخب کیا کیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ ادارہ اقوام متحدہ برائے صنفی مساوات اور بااختیار خواتین (United Nations Entity for Gender Equality and the Empowerment of Women) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بھی تھیں۔
مشیل باشیلے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہسپانوی میں: Verónica Michelle Bachelet Jeria) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر صحت | |||||||
برسر عہدہ 11 مارچ 2000 – 7 جنوری 2002 | |||||||
وزیر قومی دفاع | |||||||
برسر عہدہ 7 جنوری 2002 – 29 ستمبر 2004 | |||||||
صدر چلی | |||||||
برسر عہدہ 11 مارچ 2006 – 11 مارچ 2010 | |||||||
| |||||||
صدر جنوبی امریکی اقوام اتحاد | |||||||
برسر عہدہ 23 مئی 2008 – 10 اگست 2009 | |||||||
صدر چلی | |||||||
برسر عہدہ 11 مارچ 2014 – 11 مارچ 2018 | |||||||
| |||||||
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق [1] | |||||||
برسر عہدہ 1 ستمبر 2018 – 31 اگست 2022 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 ستمبر 1951ء (73 سال)[2][3][4][5][6][7] لا سیسٹیرنا | ||||||
رہائش | انتوفاگاستا سن بیرناردو بیتھسڈا، میری لینڈ (1962–1964) آسٹریلیا لائپزش (جنوری 1978–ستمبر 1978) پاٹسڈیم (مئی 1975–جنوری 1978) پاٹسڈیم (ستمبر 1978–) نیویارک شہر جنیوا واشنگٹن ڈی سی سینٹیاگو | ||||||
شہریت | چلی | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ہومبولت (ستمبر 1978–فروری 1979) جامعہ لائپزش (1978–1978) انٹر-امریکن ڈیفنس کالج (1997–1998)[8] | ||||||
تخصص تعلیم | طب ، وجرمن ،Defensa Continental | ||||||
تعلیمی اسناد | postgraduate education | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، جراح ، ماہر وبائیات ، ماہر امراض بچگان | ||||||
مادری زبان | ہسپانوی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی ، فرانسیسی ، پرتگالی ، روسی [9]، ہسپانوی [10] | ||||||
نوکریاں | اقوام متحدہ | ||||||
اعزازات | |||||||
100 خواتین (بی بی سی) (2017)[11] اعزازی ڈاکٹریٹ (نومبر 2010) اعزازی ڈاکٹریٹ (جون 2010) اعزازی ڈاکٹریٹ (مئی 2007) آرڈر آف دی لبرٹور (2007) گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2006) | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات