میری الزبتھ ونسٹڈ

میری الزبتھ ونسٹڈ (انگریزی: Mary Elizabeth Winstead) ایک امریکی اداکارہ اور گلوکارہ ہے۔ وہ ہمہ قسم کے فلم اور ٹیلی ویژن منصوبوں میں کام کے لیے جانی جاتی ہے۔ نقادوں کے مطابق ان کی بہترین اداکاری اسکاٹ پیلگرم ورسیز دی ورلڈ (2010ء) میں رمونا فلاورس کی تھی، جبکہ تنقیدی جائزوں میں وہ آزادانہ فلموں کے لیے بھی جانی جاتی ہے جیسے کہ اسمیشیڈ (2012ء)، جس کے لیے اسے ایک آزادانہ اسپرٹ ایوارڈ کے لیے نامزد بھی کیا گیا تھا۔ [8]

میری الزبتھ ونسٹڈ
(انگریزی میں: Mary Elizabeth Winstead ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش28 نومبر 1984ء (40 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راکی ماؤنٹ، شمالی کیرولائنا [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشلاس اینجلس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگبھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہمنچ اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  گلو کارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ[7]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات