نسب محمد بن عبد اللہ

(نسب محمدی سے رجوع مکرر)


نسب محمدیﷺ کو عام طور پر تین مختلف حصوں میں پیش کیا جاتا ہے:

مقالات بسلسلۂ
محمد
محمد
باب محمد
ھذا مالم يختلف فيه احد من الناس
اس شجرہ میں کسی ایک کا بھی اختلاف نہیں ہے۔
  • عدنان سے اسمعیل ؑبن ابراہیمؑ تک۔ اس حصہ نسب کو بخاری نے اپنی تاریخ میں نقل کیا ہے۔ تاہم سیرت نگاروں کے یہاں اس حصہ نسب میں بعض نام کی کمی بیشی موجود ہے۔ البتہ یہ مقولہ کہ عدنان سے اوپر کا نسب جھوٹ ہے زیادہ درست نہیں۔
  • ابراہیمؑ سے آدمؑ تک۔ یہ تورات سے ماخوذ ہے۔[1][2]

حصہ اول

محمد ﷺ سے عدنان تک۔

شمارآباء کرامامہات عظام
1عبد اللہآمنہ
2عبد المطلبفاطمہ
3ہاشمسلمی
4عبد منافعاتکہ
5قصیجُبی
6کلابفاطمہ
7مرّہہند
8کعبمحشیہ
9لُوَیمادیہ
10غالبعاتکہ
11فہر (عرفیت قریش)لیلی
12مالکجندلہ
13نضرعکرشہ
14کنانہبرّہ
15خزیمہحوانہ، ہند
16مدرکہسلمی
17الیاسلیلی (خندف)
18مضررباب
19نزارسودہ
20معدمعانہ
21عدنانمہدو

حصہ دوم

بعد از عدنان تا اسمعیلؑ
اس حصۂ نسب میں بعض ناموں کے تلفظ کا اختلاف ہے، یہاں ہم ابن سعد کی طبقات کبری کی روایت درج کر رہے ہیں۔

شمارآباء کرام فقط
1ادو
2ہمیسغ
3سلامان
4عوص
5قموال
6عوّام
7ناشد
8حزا
9بلداس
10تدلاف
11طابخ
12جاحم
13ناحش
14ماخی
15عیفی
16عبقر
17عبید
18دعا
19حمدان
20سنبر
21نحزن
22یثربی
23یلجن
24ارعوے
25عیضی
26دیشان
27ابہام
28مقصی
29ناحث
30زارح
31شمّی
32مَزّی
33جاحم
34عرّام
35قیدار

حصہ سوم

تورات باب پیدائش سے ماخوذ۔
اسمعیلؑ تا آدمؑ

شماراسماءعمر
1اسمعیلؑ137
2ابراہیمؑ175
3تارخ (آذر)205
4ناحور159
5سروج232
6رعو239
7فائج239
8عابر بن صالح
460
9ارفکشاز438
10سام602
11نوحؑ1020
12لامک777
13متوشائح969
14اخنوع ادریسؑ365
15یارد962
16ملہل ایل895
17قینان910
18آنوش905
19شیثؑ912
20آدمؑ


اس طرح پورے شجرہ نسب میں از عبداللہ تا آدمؑ 80 نام ہوئے۔[3]

تنقید

جو حصہ تورات سے ماخوذ ہے ان ناموں کی عمروں میں سخت اشتباہ ہے۔

حوالہ جات