واشنگٹن ارونگ

امریکی مصنف نیویاک میں پیدا ہوا۔ زمانہ طالب علمی ہی سے لکھنے کا شوق تھا۔ 1804ء میں ایک ناشر کے ساتھ مل کر طنزیہ اور مزاحیہ مضامین شائع کیے۔ تکربوکر کے قلمی نام سے 1809ء میں نیویارک کی تاریخ طنزیہ اسلوب میں لکھی جسے نقادوں نے امریکا کے طنزیہ ادب کا پہلا شاہکار قرار دیا۔ 1851ء میں انگلستان چلا گیا اوروہاں لوہے کا کاروبار کرنے لگا۔ والٹر سکاٹ کی حوصلہ افزائی سے اُس نے ادب کے لیے زندگی وقف کرنے کا عزم کر لیا۔ کچھ عرصہ بعد اُس کے مضامین کا پہلا مجموعہ جس میں Rip Van Winkle جیسی شہرہ آفاق کہانی بھی شامل تھی۔ شائع ہوا۔ 1826ء میںسپین میں امریکی سفارت خانے کے عملے میں ملازمت کر لی۔ وہاں اس نے کولمبس کی سوانح عمری، فتحغرناطہ اورالحمرا جیسی بلند پایہ کتب لکھیں۔ آخری عمر میں جارج واشنگٹن کی سوانح عمری لکھی جو پانچ جلدوں میں شائع ہوئی۔

واشنگٹن ارونگ
(انگریزی میں: Washington Irving ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Washington Irving ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش3 اپریل 1783ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات28 نومبر 1859ء (76 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنسلیپی ہالو قبرستان [9]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسیاست دان ،  وکیل ،  سفارت کار ،  مصنف [10][11]،  مضمون نگار ،  ڈراما نگار ،  سوانح نگار ،  ناول نگار ،  صحافی ،  مورخ [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںالحمرا کے افسانے   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون (1855)
 رائل سوسائٹی آف لٹریچر   (1830)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات[13]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات