وزیراعظم سویڈن
وزیر اعظم سویڈن ((سویڈش: Sveriges statsminister)) حکومت سویڈن کا سربراہ ہوتا ہے۔ رکسداگ کے ارکان وزیر اعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کے اس عہدہ کی کوئی حد مقرر نہیں ہوتی ہے۔ یہ عہدہ 1876ء میں بنا اس سے قبل تمام اختیارات بادشاہ کے پاس ہوتے تھے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے کابینہ کا انتخاب کرتا ہے۔ سویڈن کے موجودہ وزیر اعظم اسٹیفن لووین ہیں[1]
وزیر اعظم سویڈن Sveriges statsminister | |
---|---|
سویڈن کی ریاستی علامت | |
ریاست کا پرچم | |
خطاب | عزت مآب سویڈن میں 1970ء کی دہائی میں مستعمل تھا؛ لیکن اب بھی سفارتی تحریروں میں استعمال ہوتا ہے۔ |
رکن | حکومت یورپی کونسل |
جواب دہ | رکسداگ |
رہائش | سیگر ہاؤس |
نشست | روسنباد، اسٹاک ہوم، سویڈن |
نامزد کُننِدہ | اسپیکر رکسداگ رکسداگ میں جماعت کے قائدین سے مشاورت کے بعد |
تقرر کُننِدہ | اسپیکر رکسداگ رکسداگ میں رائے شماری کے بعد |
مدت عہدہ | کوئی حد مقرر نہیں جب تک رکسداگ میں اکثریت کی حمایت حاصل رہتی ہے تب تک عہدہ پر فائز رہا جا سکتا ہے۔ |
قیام بذریعہ | آئین سویڈن |
تاسیس کنندہ | لوئیس گیرہارد دے گیر |
تشکیل | 20 مارچ 1876 |
نائب | نائب وزیر اعظم |
تنخواہ | سالانہ: 2,064,000 سویڈنی کرونا €197,532 / $230,926 / £174,868 (1 جولائی 2018–30 جون 2019) |
ویب سائٹ | http://www.sweden.gov.se/sb/d/2058 |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات