ولیم شیکسپیئر

ولیم شیکسپیئر (بپتسمہ 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616)[ا] ایک انگریز مصنف اور شاعر تھا جسے انگریزی زبان میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈراما نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔[31] شیکسپیئر کو عموماً انگلستان کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔[32][ب] اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،[ج] 154 گیت دو لمبی نظمیں اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔شیکسپیئر کے ہاں سٹراٹ فورڈ میں پیدا ہوئے۔ ان کی ابتدائی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ 1552ء میں ان کی شادی این۔ہاتھوے سے ہوئی اور ان کے تین بچے پیدا ہوئے۔ 1592ء میں وہ لارڈ چیمبرلین کی کمپنی کے ارکان بن گئے جہاں ان کا کام ڈرامے لکھنا تھا۔ وہ ایک پر گو شاعر تھے اور بڑی سرعت کے ساتھ تصنیف و تالیف کا کام کیا کرتے تھے۔ 1597ء میں انھوں نے اپنے آبائی قصبے میں ایک اچھا مکان خریدا اور 1610ء میں وہاں رہائش اختیار کرلی۔ 1616ء میں ان کا انتقال ہو گیا۔ولیم شیکسپیئر نے ہر قسم کے ڈرامے لکھے یعنی طربیہ، المیہ، تاریخی اور رومانوی۔ ان کے ڈراموں میں نظمیں بھی شامل ہیں جن میں سے بعض حصے اعلیٰ پیمانہ کی شاعری کے معیار کے مطابق ہیں۔ شیکسپیئر کی تحریر میں جدتِ خیال نمایاں ہے اور ساتھ ہی عمق، گہرائی اور متانت بھی پڑھنے والے کو مسحور کردیتی ہے۔

ولیم شیکسپیئر
(انگریزی میں: William Shakespeare ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشمارچ1564ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹراٹفورڈ آپون آؤون [2][3][4]،  سٹراٹفورڈ-آن-ایون ضلع [5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات23 اپریل 1616ء (51–52 سال)[6][2][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹراٹفورڈ آپون آؤون [2][3][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتمرض [11]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنہولی ٹرینٹی چرچ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشاسٹراٹفورڈ آپون آؤون (1564–1616)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہان ہاٹھوے (7 دسمبر 1582–23 اپریل 1616)[14]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادسسانا ہال [15][14]،  ہامنٹ شیکسپیئر [16][14]،  جودیت کوینی [17][14]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والدجون شیکسپیئر [12][14]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہمیری شیکسپیئر [12][14]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جوہن شیکسپیئر [14]،  ایڈمونڈ شیکسپیئر [14]،  گلبرٹ شیکسپیئر [14]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیکنگ ایڈورڈ چہارم اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہڈراما نگار [2][18]،  شاعر [2][5][8][18]،  منچ اداکار ،  مصنف [19][8][20][21]،  اداکار [22]،  ڈرامائی مشیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانبرطانوی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانبرطانوی انگریزی [23]،  انگریزی [24][25]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملجلوہ گاہ [26]،  انگریزی ڈراما [26]،  ڈراما [26]،  شاعری [26]،  اداکاری [26]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںہیملٹ [27]،  رومیو اینڈ جولیٹ [27]،  ایزیو لائک اٹ [27]،  میکبتھ [27]،  اے مڈسمر نائٹس ڈریم [27]،  دی ٹو جنٹلمین آف ویرونا ،  ٹوویلتھ نائٹ ،  جولیس سیزر (ڈرامہ) ،  اوتھیلو ،  کنگ لیئر ،  دی ٹیمپیسٹ ،  دی کامیڈی آف ایررز   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرپلوٹارک [28]،  اووید [29]،  سینیکا [30]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

۔[33]

حوالہ جات

سانچہ:سوانح