ونڈوز موبائل
ونڈوز موبائل (windows mobile) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے مائیکروسافٹ نے ذکی محمولات (smartphones) اور جیبی شمارندوں (pocket pcs) کے لیے تیار کیا۔
ونڈوز موبائل اب موقوف ہے اور اس کی جگہ ونڈوز فون نے لے لی ہے۔ ان دونوں اشتغالی نظاموں کو آپس میں گڈ مڈ نہیں کیا جانا چاہے کیونکہ یہ دونوں کلی طور پر مختلف اشتغالی نظام ہیں۔
ونڈوز موبائل | |
ڈویلپر | مائیکروسافٹ |
---|---|
زبان تحریر | سی++[1] |
آپریٹنگ سسٹم خاندان | ونڈوز سی ای |
فعالی حالت | موقوف |
ابتدائی رلیز | اپریل 19, 2000 |
تازہ ترین ریلیز | 6.5.3 / فروری 2, 2010 |
تازہ ترین پیش نظارہ | 6.5.5 |
مارکیٹنگ ہدف | محمول اختراعات |
اپڈیٹ کا طریقہ | موافقت کٹ آپ گریڈ |
کرنل قسم | ونڈوز سی ای 5.2 |
طے شدہ یوزر انٹرفیس | گراف صارفی سطح البین |
لائسنس | ملکیتی ،مائیکروسافٹ |
پیشرو | ونڈوز سی ای اور پاکٹ پی سی |
جانشین | ونڈوز فون |
رسمی ویب سائٹ | Windows Mobile website as archived on the Wayback Machine |
تاریخ
ونڈوز موبائل ونڈوز سی ای کی بنیاد پر تیار کیا گیا اور سب سے پہلے پاکٹ پی سی 2000 اشتغالی نظام کے طور پر پیش کیا گیا۔
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات