ونڈوز فون

ونڈوز فون (windows phone) ایک موبائل آپریٹنگ سسٹم جسے مائیکروسافٹ نے تیار کیا ہے جبکہ یہ ونڈوز موبائل آپریٹنگ سسٹم کا جانشین ہے لیکن دونوں آپریٹنگ سسٹم آپس میں مطابقت نہیں رکھتے۔[3]

ونڈوز فون
ونڈوز فون
ڈویلپرمائیکروسافٹ
زبان تحریرسی++[1]
آپریٹنگ سسٹم خاندانونڈوز فون
فعالی حالتموجودہ
سورس ماڈلمقفل مصدر
ابتدائی رلیز
تازہ ترین ریلیز8 (8.09903.10)
دستیاب زبان25+ زبانیں[2]
پلیٹ فارمقوالکوم (ARM V.7 or later)
کرنل قسم(ونڈوز سی ای) (ونڈوز فون 7)Hybrid (ونڈوز این ٹی) (ونڈوز فون 8)
طے شدہ یوزر انٹرفیسگراف صارفی سطح البین (میٹرو سٹائیل)
لائسنستجارتی ملکیتی مصنع لطیف
رسمی ویب سائٹwww.microsoft.com/windowsphone/

خصوصیات

  • یوزر انٹر فیس
  • براؤزر
  • ایک سے زیادہ زبانیں
  • ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ
  • پیغام رسانی (messaging)
  • روابط (contacts)
  • برقی ڈاک (email)
  • ملٹی میڈیا (multimedia)
  • کھیل (games)
  • تلاش (search)
  • آفس سوئٹ (office suite)
  • ملٹی ٹاسکنگ (multitasking)
  • مطابقت داری (sync)
  • اپ ڈیٹس (updates)
  • تشہیری پلیٹ فارم (advertising platform)
  • بلوٹوتھ (bluetooth)

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات