اینڈروئیڈ

موبائل آپریٹنگ سسٹم

اینڈروئیڈانگریزی: Android) اسمارٹ فونز اور ڈیسکٹاپ کمپیوٹرز کے لیے لینکس پر مبنی ایک آپریٹنگ سسٹم ہے۔ یہ اوپن ہینڈسیٹ اتحاد، گوگل اور دیگر متعدد تجارتی اِداروں کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔

اینڈروئیڈ
سامسنگ گیلیکسی نیکسس کا گھر صفحہ، جس میں اینڈروئیڈ 4.0 '"آئس کریم سینڈوچ استعمال کیا گیا ہے۔
ڈویلپرگوگل، اوپن ہینڈسیٹ اتحاد، اینڈروئیڈ
زبان تحریرتزت، C, سی++, Java[1]
آپریٹنگ سسٹم خاندانلینکس
فعالی حالتموجودہ
سورس ماڈلآزاد مصدر
ابتدائی رلیز20 ستمبر 2008ء (2008ء-09-20)
تازہ ترین ریلیز5.1.1 (لالی پاپ)[2] / اپریل 21، 2015؛ 8 سال قبل (2015-04-21)
تازہ ترین پیش نظارہ6.0 "مارشمیلو" (ترقی دہندہ پیش منظر 3) / اگست 17، 2015؛ 8 سال قبل (2015-08-17)
مخزن
پیکج مینیجرگوگل پلے / APK
پلیٹ فارمARM, MIPS,[3] x86
کرنل قسمیک سنگی (نظر ثانی شدہ لینکس کرنل)
طے شدہ یوزر انٹرفیسگراف
لائسنساپاچی اجازہ 2.0
لینکس کرنل patches under جی این یو جی پی ایل v2[4]
رسمی ویب سائٹwww.android.com

تاریخ

پہلا اینڈرائیڈ لوگو ٹائپ (2007–2014)
دوسرا اینڈرائیڈ لوگو ٹائپ(2014–2015)
تیسرا اینڈرائیڈ لوگو ٹائپ(2015–2019)
چوتھااینڈرائیڈ لوگو ٹائپ(2019–موجودہ)

اینڈروئیڈ انکارپوریٹڈ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں 2003ء میں قائم ہوئی جسے 2005ء میں گوگل نے خرید لیا-

2007ء میں اوپن ہینڈسیٹ اتحاد نامی تنظیم سامنے آئی جس میں متعدد تجارتی ادارے بروڈکام کارپوریشن، گوگل، ایچ ٹی سی، انٹیل، ایل جی، مارویل ٹیکنالوجی گروپ، موٹورولا، نویڈیا، کوالکوم، سیمسنگ الیکٹرانکس، سپرنٹ نیکسٹل، ٹی-موبائل اور ٹیکساس انسٹرومنٹس شامل تھے۔

نسخے

عالمی اینڈروئیڈ نسخہ تقسیم دسمبر 2009ء کے بعد۔ بمطابق ستمبر 2015، اینڈروئیڈ 4.4 "کٹکیٹ KitKat" سب سے زیادہ مستعمل اینڈروئیڈ نسخہ ہے، جو 39.2% اینڈروئیڈ ڈیوائسز میں موجود ہے۔ دوسرے نمبر پر "جیلی بین Jelly Bean" کے مختلف نسخے ہیں (4.1–4.3.1)، جس کی حصہ داری 31.8% ہے۔ [5]

ہر اینڈروئیڈ نسخہ کو علاحدہ نام دیا جاتا ہے، یہ تمام نام مندرجہ ذیل ہیں۔

اطلاقی سافٹ ویئر کا انٹرفیس

نسخہ کا استعمال

مندرجہ ذیل معلومات 4 ستمبر 2013ء کے مطابق ہیں۔

نسخہ کا استعمال - 4 ستمبر 2013ء
نسخہکوڈ نامتاریخ اشاعتاے پی آئی درجہتقسیم
5.1.xلالی پاپمارچ 9, 2015220.8%
5.0.0–5.0.2نومبر 3, 20142111.6%
4.4کٹکیٹ31 اکتوبر 20131939.7%
4.3جیلی بین24 جولائی 2013186.3%
4.2.xجیلی بین13 نومبر 20121719.8%
4.1.xجیلی بین9 جولائی 20121618.4%
4.0.3–4.0.4آئس کریم سینڈوچ16 دسمبر 2011156.4%
3.2ہنی کومب15 جولائی 2011137.4%
3.1ہنی کومب10مئی2011120%
2.3.3–2.3.7جنجربریڈ9 فروری 20111030.7%
2.3–2.3.2جنجربریڈ6 دسمبر 201090%
2.2فرویو20مئی 201080.4%
2.0–2.1ایکلیر26 اکتوبر 200970%
1.6ڈونٹ15 ستمبر 200940%
1.5کپ کیک30 اکتوبر200930%
1.1اینڈروئیڈ 1.19 فروری 200920%
1.0اینڈروئیڈ 1.023 ستمبر 200810%

عالمی منڈی میں اینڈروئیڈ کا حصہ

IDC: سمارٹ فونز کی ترسیل (لاکھوں میں)
سہ ماہیاینڈروئیڈآئی او ایسسمبئینبلیک بیریباڈاونڈوز فوندیگرکل
2012 سہ ماہی189.935.110.49.73.53.30.4152.3
2011 سہ ماہی483.436.318.312.83.82.40.8157.8
2011 سہ ماہی367.716.317.311.33.91.40.1118.1
2011 سہ ماہی249.9201812.23.32.40.5106.5
2011 سہ ماہی136.718.626.413.83.22.60.3101.6

حوالہ جات