ٹونی کرٹس

ہالی وُڈ کے مشہور اداکار۔ ٹونی کرٹس کا اصل نام برنارڈ شوارٹز۔ تین جون انیس سو پچیس میں پیدا ہوئے۔ انھوں نہ چھ شادیاں کیں۔ ان کی بیٹی جیمی لی کرٹس بھی اداکارہ ہیں۔ انھوں نے چھ دہائی تک اداکاری کی اور ایک سو بیس فلموں میں کام کیا۔ وہ 1959 میں آسکرز ایوارڈ کے لیے فلم دی ڈیفائنٹ ون کے لیے نامزد ہوئے۔ انھوں نے مشہور اداکارہ میریلن منرو کے ساتھ سم لائیک اٹ ہاٹ میں کام کیا۔ دل کا دورہ پڑنے سے 29 دسمبر 2010 ء کو انتقال کر گئے۔

ٹونی کرٹس
(انگریزی میں: Tony Curtis ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Bernard Schwartz ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش3 جون 1925ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات29 ستمبر 2010ء (85 سال)[9][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہینڈرسن، نیواڈا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتبندش قلب [10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعتڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہجینیٹ لی (1951–1962)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادکیلی کرٹس ،  جیمی لی کرٹس [14][13]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیدا نیو اسکول
نیویارک سٹی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہفلم اداکار ،  مصنف ،  مصور ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  اداکار [15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانہنگری زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہنگری زبان ،  انگریزی [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخامریکی بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںدوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بامبی ایوارڈ (برائے:The Persuaders! ) (1973)
بامبی ایوارڈ (برائے:Sweet Smell of Success ) (1958)
 گولڈن گلوب اعزاز
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1959)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (1959)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (1958)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات